بلال: یہ تم آنکھیں بند کر کے املی کیوں کھاتے ہو....؟
ناصر: میں نے اپنی امی سے وعدہ کیا تھا کہ میں املی کی طرف دیکھوں گا بھی نہیں.....
موٹا آدمی پتلے آدمی سے: تمھیں دیکھ کر ایسا لگتا ہے جیسے دنیا میں قحط پڑ گیاہو..
پتلا آدمی: اور تمھیں دیکھ کر ایسا لگتا ہے جیسے یہ قحط تمہاری وجہ سے پڑا ہے.....
پولیس والا: میں نے ہاتھ ہلایا تو تم رکے کیوں نہیں....؟
ڈرائیور: میں نے سمجھا آپ مجھے سلام کر رہے ہیں.....
نوکر اپنے کنجوس مالک سے: جناب وہ آپ کو گالیاں دے رہا ہے...
مالک: دینے دو بھائی کچھ دے ہی رہا ہے ، لے تو نہیں رہا....
اسلم: یار میرا کتا کھو گیا ہے....
امجد: اخبار میں اشتہار کیوں نہیں دے دیتے...
اسلم: کیا فائدہ یار وہ پڑھنا نہیں جانتا.....
بیوی: صبح سامنے والے حاجی صاحب آفس جانے سے پہلے اپنی بیوی کو پیار کرتے ہیں...
کیا آپ کا دل نہیں کرتا...؟
شوہر کرتا تو ہے لکین اس کے شوہر سے ڈرتا ہوں....
پولیس: پارک میں ایسے کیوں بیٹھے ہو....؟
آدمی: ہم دونو شادی شدہ ہیں...
پولیس: تو گھر جا کر بیٹھو.....
آدمی: اس کا شوہر اور میری بیوی برا مناتے ہیں......
دل والے صرف دلہن لے کے جاتے ہیں😍
اور دماغ والے اسکی سہیلی کا نمبر بھی😂


تم ایک ایڈمن کی محبت ہو جاناں
زندہ رہو گی ہمیشہ میری پوسٹ میں😎😃😁😀😀😁😁😂
تیری آنکھوں پہ مر گیا ورنہ !☝
میں نے سرحد پہ جان دینی تھی🙏😊😁😁😁😁😁😂😁😁
یہ سن کر محبت سےاعتبار ہی اٹھ گیا
آپکا ملایا ہوا نمبر تیسری لائن پہ مصروف ہے 😂😁😁😀😀😀😂😂
بے شک سانس کے لیے آکسیجن ضروری ہے 🦉🦉.
مگر نیٹ ورک کا ہونا بھی آکسیجن سے کم نہیی۔😥😂😁😀😁😂😂😀
بہت سوچا لیکن ایک بات سمجھ نہیں آئی.😕
کشتی وہاں کیسے ڈوبی جہاں پانی کم تھا..😂😂😁😁😁😃😃😃😁😀
محبت تو لڑکے کرتے ہیں
لڑکیاں تو لوڈ کے چکر میں ہوتی ہیں 😜
اوں توں اک واری ہاں تے بول😂🤣
پاوں 👣👣کالے بھی چلے گیں۔
Aslam o likum all
اس نے کہا میرے بغیر جی لوگے.....
میں نے کہا ... آہو اڈی تو آکسیجن.....
بیوی اور شوہر مارکیٹ جا رہے تھے تو ایک فقیر نے کہا.....
شہزادی پانچ روپے دے دو اندھا ہوں....شوہر: دے دو تمھیں شہزادی کہ رہا ہے ضرور اندھا ہوگا...........
😀😀😁😁😂😂😁😁😁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain