شوہر آج آفس نہیں جا رہا میرا ناشتہ لنچ اور ڈنر پیک کردو...
بیوی: کیوں جی پھر کہاں جا رہے ہو.........
شوہر: گاڑی میں سی این جی بھروانے......
لڑکا: میں پی کر نہیں بہکتا ، اسے دیکھ کر بہکتا ہوں.....
بتا شراب حرام ہے یا وہ.....؟
پیچھے سے ماں کی آواز آئ کمینے شراب حرام ہے اوروہ ہرامزادی......
لڑکا: کیا تم فیس بک استعمال کرتی ہو.......؟
لڑکی: نہیں میں بچپن سے ہی گوری
کنجوس کی بیوی بس بھی کرو یہ ٹی بیگ اٹھارہ دفعہ استعمال کر لیا ہے اب پھینک دیں.....؟
کنجوس: کر دی نہ جاہلوں والی بات اس کے پیکٹ پر ایکسپائری ڈیٹ دسمبر 2019 لکھی ہے ..........
ساس: الله نے تمھیں دو آنکھیں دی ہیں چاول سے دو چار پتھر نہیں نکال سکتی....
بہو: بہت خوب! الله نے تمھیں بتیس دانت دیے ہیں دو چار پتھر نہیں چبا سکتی.......😃😃😁😀😀😀😁😂😂
بیوی: آپ کو میری خوبصورتی زیادہ اچھی لگتی ہے یا عقلمندی.؟
شوہر: مجھے تمہاری یہ مذاق می عادت بہت اچھی لگتی ہے.....
لڑکی: ابو کل اپنے گھر میں سے ایک بندہ کم ہو جائے گا....
اگلے دن لڑکی بھاگ گئی
باپ: لڑکی نے کا م تو ٹھیک نہیں کیا لیکن تھی نجومی.......
لڑکا: جانو ہم پھر کب ملیں گے......؟
لڑکی: یہ تو خان صاحب بتایں گے کے وہ اگلا جلسہ کب رکھتے ہیں......
آدمی: یار یہ خوشیاں کیا ہوتی ہیں....؟
دوسرا آدمی: پتہ نہیں بھائی میری تو کم عمر میں ہی شادی ہو گئی تھی......
ڈاکٹر پاگل سے: تم چیٹ سے نیچے کیوں لٹک رہے ہو...؟
پاگل: میں ایک بلب ہوں....
ڈاکٹر: تو پھر جل کیوں نہیں رہے.....؟
پاگل: بھوتنی کے لائٹ گئی ہوئی ہے......
سردار کلاس میں پہلے نمبر پر آیا...
استاد: پڑھ لکھ کر تم کیا بنو گے...؟
سردار: بنک کا چوکیدار جناب....
لڑکا: تمہاری زلفوں سے کھیلنے کو دل چاہتا ہے...
لڑکی نے وگ اتاری اور کہا صبح واپس کر دینا میں نے کالج جانا ہے.....
ایک دن وہ ہم سے ملی اور بولی کیا تم مجھے یاد نہیں کرتے....؟
میں نے کہا....
اگر یاد کرنا اتنا آسان ہوتا تو ہم اپنی کلاس میں ٹاپ نہ کر لیتے.......
😂😁😀😁😁😂😂😂😂
لڑکی: میں اس سے شادی کروں گی جس کا کاروبار بہت اونچا ہو......
لڑکا: مجھ سے کرلو میں مینار پاکستان کے اوپر پاپڑ بچتا ہوں......
لڑکا: تم دنیا کی پہلی لڑکی ہو جس سے میں نے محبت کی ہے...
لڑکی: تم دنیا کے پہلے لڑکے ہو جس کے جھوٹ پر میں نے اعتبار کیا ہے
😎😋😂😂😀😂😀😃

تم ایک ایڈمن کی محبت ہو جاناں
زندہ رہو گی ہمیشہ میری پوسٹ میں
لڑکا: پیار ایک وائرس ہے....
امی: اور میری چپل اینٹی وائرس
مجھے دن میں روشنی اور رات کو اندھیرا نظر آتا ہے😂
کہیں مجھے پیار تو نہیں ہوگیا😀😂
اے خدا میرے دوست کو سلامت رکھنا
ورنہ میری شادی میں برتن صاف کون کرے گا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain