دوست ایسے بناؤ جو دکھ میں ہمدرد
اور خوشی میں خسرے بن جائیں....😅😉
دل والے صرف دلہن لے کے جاتے ہیں😍
اور دماغ والے اسکی سہیلی کا نمبر بھی😂
اے گرمیوں جلدی آؤ 😢😥تاکہ وہ
🙈میرے گھر برف لینے آئے 😍😋😌
پہلےموبائل
سکول لے جاتےہوئے ڈر لگتاتھا اب گھر بھول جاتے ہوئے ڈر لگتا ہے
جب وہ چھوڑ گیا تب دیکھا اپنی آنکھوں کا رنگ
حیران الگ پریشان الگ سنسان الگ بیان الگ
وہ بچھڑا تو کبھی صبح نہ ہوئی
رات ہی ہوتی گئی ہر رات کے بعد

تم ایک ایڈمن کی محبت ہو جاناں
زندہ رہو گی ہمیشہ میری پوسٹ میں
لڑکا: پیار ایک وائرس ہے....
امی: اور میری چپل اینٹی وائرس
اے خدا میرے دوست کو سلامت رکھنا
ورنہ میری شادی میں برتن صاف کون کرے گا
مجھے دن میں روشنی اور رات کو اندھیرا نظر آتا ہے😂
کہیں مجھے پیار تو نہیں ہوگیا😀😂
ایسا نہیں کہ تیرے بعد اہل کرم نہیں ملے
لوگ تو کم نہیں ملے ،بس لوگوں سے ھم نہیں ملے
اس رمضان میں بہت سی لڑکیوں کے ہاتھ پیلے ہو جائیں گے
بیسن سے پکوڑے بناتے وقت😀😀😀😂😂🙄🙄😪😪😛😛😜💖💖💔💗💟💛💖💛💘
عشق میں کچھ نہیں رکھا بشیر
جو بھی رکھا ہے ،فریج میں رکھا ہے😂😁😀😀
لوگوں کے پاس دوست ہوتے ہیں،
اور میرے پاس نمونے ہیں😂😁😀😀😁😁😀
میں محبت میں خیانت نہیں کرتا ورنہ
اُس کی اِک سہیلی بھی بہت پیاری ہے😁😁😀😀😁
سچا دوست ملنا بہت مشکل ہے 😄
میں اس لیے حیران ہوں تم لوگوں نے مجھے دھونڈ کیسے لیا 😀😀😀😂😂😁😁
مالک: آج کا اخبار کہاں ہے...؟ 📰
نوکر جناب کل سے ڈھونڈ رہا ہوں مل ہی نہیں رہا..😂😀😀😀😀😀😀🤗🤗🤗😛😛😛😛
کُچھ لڑکیاں گھر سے اتنا بڑا پرس لے کے نکلتی ہے
جیسے کسی کی مرغی اٹھانی ہو😂😂😂
جرابیں ہمیشہ دھو کر پہنا کریں
ایسا نہ ہو کامیابی آپ کے قدم چومنے آئے اور فوت ہوجائے😜😜😜😜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain