Damadam.pk
mazahi_larka's posts | Damadam

mazahi_larka's posts:

mazahi_larka
 

بریک اپ کے بعد لڑکیاں
گھر میں ٹیوشن سینٹر کھول لیتی ہیں
پھر بچوں کو کُٹ کُٹ کے بدلے لیتی ہیں
😂😂😂✌🏻😑😑😐😐😶

mazahi_larka
 

بگڑی ہوئی زندگی کی اتنی سی کہانی ہے
کچھ بچپن سے نکمے تھے
کچھ وٹس ایپ کی مہربانی ہے

mazahi_larka
 

اپنا کریکٹر ایسا رکھو کہ
شادی والے دن گھر کے بڑے بولیں 😍
جاؤ بیٹا لیڈیز میں کھانا شروع کرواؤ😉

mazahi_larka
 

گرل فرینڈ بنانے کے بعد پتا چلا کہ چاکلیٹ
دو سو والی بھی ہوتی ہے
😑😑😑😪😑😪🤐😪😑😪😑😏😐😪😑😪😑😪😑😴😝😫😯😴😯😣😯😴😯😒🙄😴😶😫😐

mazahi_larka
 

اگر کسی لڑکی نے بھی مجھے پٹانے کی کوشش کی😂😂
تو کامیابی اس کے قدم چومے گی😂😉

mazahi_larka
 

کچھ لوگ عشق کیا کمال کرتے ہیں
لکھ کر I LOVE you
پھر send to all کرتے ہیں

mazahi_larka
 

لڑکیوں کا بس نہیں چلتا😅
ورنہ میڈیکل سٹور پر بھی💊
اپنی فرمائشیں شروع کر دیں😏
" بھائی یہ گولی کسی اور رنگ میں دکھانا "
#😜✌😂🙈😣😴😫😪😏😏😏😏😓😓😥😥😛🤓🤓😐🙄

mazahi_larka
 

سردی کہتی ہے نہانا نہیں
گیس کہتی ہے میں نے آنا نہیں
مہنگائی کہتی ہے میں نے جانا نہیں
اور تم کہتے ہو گھبرانا نہیں😍😍😅😊😅😊😄😁😫😏😑😏😶😝😶😜

mazahi_larka
 

کچھ لوگ نماز کے بعد سلام پھیرتے ہی
موبائل ایسے چیک کرتے ہیں جیسے قبولیت کا میسج آنا ہو
😜😃🤣😄😍😋😍😋😍😋😍😅😀😍😁😁

mazahi_larka
 

بچپن میں مار مار کے سلاتے تھے😢
اب مار مار کے اٹھاتے ھیں👊
پتہ نھیں گھر والے چاھتے کیا ھیں
😂😂😂🤔🙈🤨🤨😌😌😀😁😂😂😄😅😅😂😄😁😃😁

mazahi_larka
 

پکڑ کر نبض میری طبیب نے کہا ۔۔۔
شریف آدمی ۔۔ تجھے گروپ کی لڑکیوں کی نظر لگی ہے ۔۔
🙈🙈😱😱🤓🤓🤣😃😃😃😁😃😁😄😁😄😁😃😁😄😁😄😁😄😁😄😁😄😁😄😁😁😄😁

mazahi_larka
 

جو لوگ مجھے پسند کرتے ہیں انکا شکریہ
جو نہیں کرتے,مت کرو میں نے کونسا الیکشن لڑنا ہے
🙊🙈😊😜😒😂😂😂😂😂

mazahi_larka
 

بچہ میری دو چیزیں انتہائی زیادہ تیز ہیں؟
ایک یاداشت اور دوسری ابھی یاد نہیں
😅😅😅😅

mazahi_larka
 

کل امی نے پوچھا عید پہ کیا چاہیے
بے اختیار منہ سے نکلا
دولہن
😁😁😁😁😄😄😄😍

mazahi_larka
 

چاہے جیسی بھی تھی لوڈ والی صبا
پر بھائی نہیں کہتی تھی😀😀😀😁😂😃😃😁😅😅😄😂

mazahi_larka
 

ﮨﻢ ﻟﮍﮐﮯ ﺍﮔﺮ ﺻﺎﺑﻦ ﺳﮯ ﻣﻨﮧ ﺩﮬﻮﻟﯿﮟ
ﻟﮍﮐﯿﺎﮞ ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﮯ ﮐﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺘﯽ ﮨﯿﮟ
ﯾﮧ ﭘﺘﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﻮﻧﺴﯽ ﮐﺮﯾﻢ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ👈👈👈👈👈👈👈👈👈😁😁😁😀😂😃😅😅😂😁😁

mazahi_larka
 

ایک گھنٹے تک اگر موبائل کو ہاتھ نہ لگاو تو
موبائل کے دل سے آواز آتی ہے مالک زندہ ہو یا چل بسے
🤣🤣🤣🤣🤣🤣

mazahi_larka
 

اس نے کہا میرے دل میں تیرے لیئے کوئی جگہ نہیں
میں نے کہا دماغ میں رکھ لو وہ بھی تو خالی ہے

mazahi_larka
 

ٹیچر آپ گھر میں کون سی زبان بولتے ہو۔۔
میں نے زبان نکال کر دکھائی یہ والی زبان۔۔

mazahi_larka
 

اپنی محبت کا مستقبل جاننے کے لئے😍 ۔۔ٹائپ کریں🙈
اپنا نام)😚(محبوبہ کا نام)😘
اور سینڈ کردیں اپنے ابو کے نمبر پر 😂😉😁🙊🙆