میں لڑکیوں کی پوسٹ پر اس لئے نہیں جاتا
کیونکہ مجھے پتا ہوتا ہے
وہاں پہلے سے ہی ان کے چھ سات مرید موجود ہوں گے
😜😂😂😂
کچھ کڑیاں اتنا بیہودہ میک اپ کرتی کہ دل کرتا ان کے گلے میں بورڈ لٹکا دوں
لڑکی زیر تعمیر ہے مدد کریں
بابا جی کہتے ہیں کہ میں نے جب بھی کسی لڑکی کو پرپوز کیا اسکا جواب"ہا" ہی ہوتا ہے
وہ بھی اکھٹے تین بار "ہاہاہا" 😒🙄🙄🙄😥😥
میرا موبائل خالی پانی کے گلاس میں گر گیا تھا
ساری رات دھوپ میں رکھا لیکن ٹھیک نہیں ھوا
اب کیا کروں🙄؟😊😊😀😁😁😆😄😄😀😀
وہ لڑکے بھی لڑکیوں کو کہہ رہے ہوتے ہیں
میں تجھے نہیں بھول پاؤں گا
جو دکان پر جا کر یہ بھی بھول جاتے ہیں
کہ امی نے دال کون سی منگوائی تھی😁😁😀😀😂😊😊
وہ میری ڈائری پڑھ کر رو پڑی اور میرے پاس آ کر کہا
تختی لکھا کر کتنی گندی لکھائی ہے تیری😁😁😂😂😅😃😅😃😄😆😀
کوئی لڑکی مزاق میں
i love you
ہی بول دے😍
قسم سے سکرین شوٹ لےکر دوستوں کو جلانا ہے☺😁😂😂😂😂plz yr help me🤗🤗🤗
اگر آپ کو لگتا ہے
کہ آپ کا دماغ کافی چل رہا ہے
تو فوراً دروازہ بند کر دیں
کہیں ٹہلتا ہوا باہر ہی نہ نکل جائے
لگتا ہے لوڈ والی صبا کی شادی اس لڑکے سے ہو گئی جو بینظیر انکم اسپورٹ کے میسج کرتا تھا 😁
کافی دنوں سے دونوں کے میسج نہیں آئے 😂😁
وہ جھوٹی اور بیوفا نکلی
میں نے فون پہ پوچھا کہاں ہو ؟
کہنے لگی اقصیٰ کے ساتھ ہوں
حالانکہ اس وقت اقصیٰ میرے ساتھ تھی😁😁😂😂😀😀😁😁😂😂😂😂
تمہاری یاد سے اچھی تو بلی ہے 🐈
جو آنے سے پہلے پوچھ لیتی ہے میں آٶں
😛😂😛😛😂😂😂
افریقہ میں ایک کالے شوہر نے اپنی کالی بیوی کو کالی رات میں کالے سمندر کے پاس بڑے پیار سے پوچھا
ڈارلنگ بیٹھی ہو یا چلی گئی😁😁😂😂😁😀😁😂😁😁
دنیا کے سارے جھوٹ ایک طرف
اور جانو تم نے کھانا نہیں کھایا تو میں بھی نہیں کھاوں گی
والا جھوٹ ایک طرف😁😁😂😂😃😃😀😅😀😁😅😀😃😁😄😁😅😀
خود کو کر نیک اتنا کہ لڑکی خود ہی پوچھے
بتا تیرا نمبر کیا ہے
😝😝😝😝
آج میں بہت بور ہو رہا تھا
پھر میں نے پڑوسن کو باندری کہہ دیا
کافی رونق لگی🤓😑😆😅😀😅😃😂😐😑😑
میری نظر میں دنیاوی رنگ و ذائقے کی کوئی اہمیت نہیں
کل رات میں نے خربوزہ نکالا کاٹا اور کھا لیا
آج امی پوچھ رہی ہیں بیٹا کدو نہیں مل رہا
چیونگم چبانے والے کا معدہ ضرور یہ سوچتا ہوگا
کہ یہ کیا کھایا جارہا ہے جو نیچے نہیں آرہا ہے
ایک اور سال بیت گیا دوسروں کی
شادیوں میں پھول پھینکتے پھینکتے😂😂😀😪😃😅😅😁😁😁😃😃😃😂😂😁😁😀😀😅😅😅😆😆😆😐😑🤓🤓
گھریلو ٹوٹکہ
اگر آپ کی آنکھوں اور سر میں درد رہتا ہے تو
تو موبائل کواپنے سر پر سات بار گھما کر آنکھ بند کر کے کچرے کے ڈبہ میں پھینک دے.
😌 جلد افاقہ ہوگا شکریہ.. 😛😂🤣🙏
امیر شادی کرتا ہے اور ہنی مون پر چلا جاتا ہے
جبکہ غریب شادی کرتا ہے پانچ مہینے ٹینٹ والا اس کے پیچھے رہتا ہیں 20 پلیٹیں 15 چمچ 7 گلاس اور 4 جگ پورے کروا استاد😅😅😅😀😀😂😂🙊🙊😀😀🙏🙏🙏
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain