Damadam.pk
mazahi_larka's posts | Damadam

mazahi_larka's posts:

mazahi_larka
 

بیوی اتنی موٹی نہیں ہونی چاہیۓ کہ کمبل میں جگہ ہی نہ ملے😔😒😂
اور اتنی دبلی بھی نہیں ہونی چاہیۓ کہ کمبل میں بیوی ہی نہ ملے😜😂😍

mazahi_larka
 

دوسرے ممالک تم محنت کرو گے تو کامیاب ہو جاؤ گے
#ہمارے ملک میں
تیرے دانتوں کے بیچ میں گیپ ہے تو بہت پیسے والا ہو گا😣😣😪😪😃😃😃😃😃😃😃😃😃😅😅😅😀😀

mazahi_larka
 

ہونٹوں پر ہنسی اور دل میں غم ہے
کیا آپ کے گھر والے بھی آپ کی موبائل سے تنگ ہے

mazahi_larka
 

رکشے کے ساتھ لٹک کر اگلے چوک تک جانے والے
عاشق بھی محبوبہ سے سوئیزر لینڈ سے نیچے بات نہیں کرتے۔

mazahi_larka
 

جن کو یہ پتا نہیں لگتا کہ رضائی میں ٹھنڈ کدھر سے آ رہی ہے۔۔۔
وہ بھی لڑکی کو کہتے ہیں ۔۔۔
پلیز مجھے بتاو پریشان کیوں ہو۔۔
میں کوئی حل نکالتا ہوں

mazahi_larka
 

جسے آپ چکن سوپسمجھتے ہیں
*دراصل وہ مرغے* 🐓 *کی میت کے 😂
*غسل کا پانی ہوتا ہے*😂

mazahi_larka
 

لڑکیوں کا لوڈ مانگنے کا طریقہ
اگر میرا میسج نہیں آیا تو سمجھ لینا میرا پیکج ختم ہو گیا

mazahi_larka
 

آخر کار ایک دن میں نے بھی بابا جی سے پوچھ لیا کہ
’’ہم چائے ☕ کیوں پیتے ہیں؟‘
قُربان جاؤں بابا جی کی ذہانت کے، بابا جی نے گہری سوچ میں چائے ☕ کا ایک گھونٹ لیا اور کیا ہی خُوبصُورت جواب دیا اور لاجواب کردیا!😋😋😋😋
بولے!
’’کیونکہ ہم اُسے کها نہیں سکتے!‘‘ 😌

mazahi_larka
 

دھوکہ کھا کر اوپر سے
کون سی بوتل پینی چاہیے😕😕

mazahi_larka
 

خدا کرے وہ لڑکا ہمیشہ خوش رہے
جس کی آپ ابھی پوسٹ پڑھ رہے ہیں😋
آمین کہہ دو ظالموں😍😉

mazahi_larka
 

پوچھنا یہ تھا کہ جن کے خواب ٹوٹ جاتے ہیں
وہ ویلڈنگ کہاں سے کرواتے ہیںGood night sweet dream by

mazahi_larka
 

کون کہتا ہے کہ میرا محبوب گنجا ہے
کیا کبھی چاند کے بھی بال ہوتے ہیں

mazahi_larka
 

دانتوں نے زبان سے کہا:
ہم نے تمہیں ذرا سا دبانا ہے تو تمہاری چیخیں نکل جانی ہیں۔ 😝
زبان نے جواب دیا:
اور میں نے ذرا سی بکواس کرنی ہے اور تم 32 کے 32 باہر
😂😂😂😂

mazahi_larka
 

لڑکا تم لڑکیاں شادی میں رخصتی کے وقت اتنا روتی کیوں ہو؟
لڑکی ہم سوچتی ہیں کہ اتنے سالوں بعد دولہا ملا وہ بهی
یہ

mazahi_larka
 

لڑکی نے نماز حاجت پڑھی اور شادی کیلئے دعا مانگنے لگی تو شرم آگئ، 😊😊کہنے لگی. "یا اللہ میں اپنے لیے کچھ نہیں مانگتی. بس میری امی کو ایک خوبصورت داماد دے دے".🤔 🤔
دعا قبول ہوئ اور اس کی چھوٹی بہن کی شادی ہوگئی😜😜🙉🙉😂😂😂😅😅🙈😃🙉🙊😂

mazahi_larka
 

پرسوں بیگم نے کہا سُنیں 2000 روپے دیں واپس کر دوں گی
میں نے پرس نکالا اور 2000 دینے لگا تو بولی - اچھا چلو 1000 دے دیں، 1000 بعد میں لے لوں گی.
آج صبح بولی - مجھے آپ سے 1000 لینے ہیں.
میں نے پرس نکالا اور 1000 دینے لگا تو پھر بولی - رہنے دیں، مجھے آپ کو 1000 دینے بھی تو ہیں، چلو برابر ہوگئے.
تب سے سوچ رہا ہوں، گڑبڑ کہاں ھوئی ہے 🤔 🤔 🤔

mazahi_larka
 

بائیولوجی کے ٹیچر نے بچے کو ایک پرندے کی ٹانگ دکھائی اور پوچھا
یہ کس پرندے کی ٹانگ ہے
بچہ ‘ ” مجھے نہیں پتا ”
ٹیچر ‘ تم فیل ہو، اپنا نام بتاؤ
بچہ ‘ میریاں لتاں دیکھ کے دس

mazahi_larka
 

ہمارا قومی جھوٹ
یار فون silent پہ تھا
😜😛😛😛😜

mazahi_larka
 

لڑکا میں آپ سے بہت پیار کرتا ہوں
ہمیں یہ کائنات بھی الگ نہیں کرسکتی
لڑکی باقی سب توں ٹھیک ہے مگر یہ کائنات کون ہے
دھوکے باز
🤑🤑😜😜😝😝

mazahi_larka
 

عقابی روح جب بیدار ہوتی ہے کنواروں میں
نظر آتی ہے انکو اپنی منزل شادی ہالوں میں🙈🙈🙉🙊😂😅😉😃💪😶👰🙏😀😁😐😁😀🙏😶😶👰💪😃😅😉🙊😂🙉🙈