اے محبت کے ہارے لوگوں
قرآن سے باتیں کرنا سیکھو
🥀❤️🥀
شادی کرتے وقت ذات پوچھتے ہو
خون کی بوتل لیتے وقت کیوں نہیں ؟
تو چھوڑ رہا ہے تو خطا اس
میں تیری کیا❣
ہر شخص میرا ساتھ نبھا بھی نہیں سکتا💔
آپ کسی کو بھی زبردستی،
دو کاموں کے لئے مجبور نہیں کر سکتے،
ایک محبت، دوسرا عبادت،دونوں دل سے ہوتی ہیں اور دونوں کا رشتہ ،روح سے جڑا ہوتا ہے🍁
مجھے سمجھنا اتنا بھی آسان نہیں...❤❤
میں اپنے #شریف سے گھرانے کی #بگڑی ہوئی #نواب_زادی ہوں...😜😜😍😍
ملاوٹ کا دؤر ہے
صاحب
ہاں میں ہاں ملایا کرو..💯✌️
.💕مسکراہٹ جدا نہ کرنا😊😊
💕💕ہمارے دمادم والوں کی اے خدا😊😊
💕💕💕بڑے معصوم سے ممبر ہے یہاں😊
💕💕💕 اداس ہو تو اچھا نہیں لگتے 😊😊😊😊
💕
عبادتیں اور تقدس اپنی جگہ 💯
لیکن یو کسی کا دل دکھا کے جنت نہیں ملتی💯🔥
💐اونچا دکھانے کا شوق نہیں رکھتی اونچی رب کی ذات ھے👆
😍
💚 اللہ کی توفیق ھے یہ عزت ورنہ بندے کی کیا اوقات ھے۔😘😍
👆👆 👈👈👈👈
ﭼﻠﻮ ﭼﮭﻮﮌﻭ ___________ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﺑﮯ ﺭﺧﯿﺎﮞ
ﺩﯾﮑﮭﻮ ﻗﺒﺮﺳﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﮐﺘﻨﺎ _ﺳﮑﻮﻥ ﮨﮯ❤🔥
جس کے پاس جو ہوتا ہے نا اس نے وہی تقسیم کرنا ہوتا ہے۔ اس لئے لوگوں کے رویوں کا کبھی شکوہ نہیں کرنا چاہیے۔
ضروری نہیں سب کی جھولیاں پیار، خلوص، اپنائیت اور بے غرضی جیسے موتیوں سے بھری ہوئی ہوں۔
اس لئے جہاں جو ملے سمجھ لیں، وہاں دینے والے کے پاس دینے کے لئے اپنے ظرف کی مطابق اس سے بہتر اور کچھ نہیں تھا۔
~ جن کے دل صاف ہوتے ہیں
وہ ٹھکرا دیئے جاتے ہیں 💔🙂🥀🖤
پہلے میرا کام کرنے کو دل نہی کرتا تھا😒😒
پھر میں نے محنتی لوگوں کے ساتھ وقت گزارا
😍 آپ یقین کریں اب انکا بھی کام کرنے کا دل نہی کرتا😂
دنیا ہمیشہ سے دو حصوں میں تقسیم رہی ہے،امیر اور غریب!
مسئلہ یہ ہے کہ اب امیروں کے اندر بھی کم امیر، زیادہ امیر ،بہت امیر، بے حد امیر اور بے تحاشہ امیر کی تقسیم ہوگئی ہے اور اسی طرح غربت کی بھی درجہ بندی ہوگئی ہے،
کہنے کا مطلب یہ ہے کہ
امیر کی بھوک ختم نہیں ہوتی اور غریب کے خواب!!💯
جو کہتے ہیں کہ لڑکیاں سب بری ہوتی ہیں...
ان سے گزارش ہے اپنی بیٹی کی پرورش اچھی کرنا...
💔🙏😭
ضروری تو نہیں جو خوشی دے اس سے محبت ہو..........
محبت تو اکثر دل توڑنے والے سے بھی ہوتی ہے..💔💔
-" بنت حوا کیلئے کیا یہ اہمیت کم ہے
کہ ابن آدم اس کے بغیر نا مکمل ہے •"🌸💞🍃
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain