Damadam.pk
meehak11's posts | Damadam

meehak11's posts:

meehak11
 

موت آۓ گی تو مر جاٸیں گے غالب😭
.
.
.
.
.
.
اوپر کہا تو ہے مر جاٸیں گے تو بس .. نیچے کیا لاش دیکھنے آۓ ہو😏😏😂🙈🤕

meehak11
 

محفل تھی دعاوں کی سو میں نے بھی ایک دعا مانگی 🌹🌹
میرے اپنے صدا خوش رہیں میرے ساتھ بھی میرے بعد بھی 🌹🌹

meehak11
 

پھولوں میں گلاب اچھا لگتا ہے 😍😀👌
اور حسین کے چہروں پر نکاب اچھا لگتا ہے 😎😘

m  : RiGht👍😓😓😓😓😓 - 
meehak11
 

خواہشوں کی عمر بہت لمبی ہوتی ہے... یہ ہمارے مرنے پر بھی نہیں مرتیں.. قبر میں بھی ہم اسی خواہش میں ہونگے کہ کاش ایک بار پھر خدا ہمیں دنیا میں بھیج دے... تاکہ ہم اپنی نیکیوں میں اضافہ اور گناہوں میں کمی کر سکیں...🙂

meehak11
 

چائے کی پیالی میں غم سارے گھول کر
ہم بیٹھ گئے دمادم کھول کر ☕

meehak11
 

کسی کا سکون برباد کرنے کا کوی ازالہ نہیں،
کوی کفارہ نہیں، کوی معافی نہیں
اس دنیا میں نہ اُس دنیا میں "- 💔😥
~

meehak11
 

لوگ کہتے ہیں صرف لڑکا یا لڑکی ہی ایک دوسرے کو دھوکہ دیتے ہیں ،لیکن غلط کہتے ہیں ۔یہاں تو دوست بھی ایک دوسرے کا مان توڑ دیتے ہیں
#

m  : ❤BeShaK❤ - 
m  : society: that's impossible 💛 - 
m  : sOch aGar aChi hO tO KhuDa tAkdeer bAdal dEta hai❤ - 
meehak11
 

ایک دو تین
ہم ساری لڑکیاں حسین👯♂️💃
لڑکے سارے مسٹر بین💁♂️😁😂
Agree girls?

meehak11
 

اے موت تو تب آنا جب میں سجدے میں ہوں۔
تجھے آنے میں مزہ آے گا
مجھے جانے میں مزہ آے گا ۔

meehak11
 

لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين ○َ
" اللہ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے "
_____آمین"°❤
⁦♥️⁩________

meehak11
 

میری پوسٹ سے گزرنے والے
جا تیرا نصیب,مکہ مکرمہ ہو🙂
🕋🤲
Ameen💝

meehak11
 

ﻣﺎﻧﺎ ﮐﮧ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮﺟﺎ ﮨﻮ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ
ﻟﯿﮑﻦ
ﻧﺎﺩﺭﮦ ﻭﺍﻟﮯ ﺗﻮ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﺎ ﺑﯿﮍﺍ ﮨﯽ
ﻏﺮﻕ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ...😒😒😂

meehak11
 

جیسے اپنی بہن بیٹی کو خوش دیکھنا چاھتے ہو
ویسے ہی دوسروں کی بہن بیٹی کو بھی خوش رکھیں ❤😊✌

meehak11
 

ٹائم کسی کے پاس نہیں ہے
لیکن ٹائم پاس سب کو کرنا ہے.🙂👏

meehak11
 

جب میرا رب آپنے گھر بلاتا ہے وہ یہ نہیں کہتا "برینڈ" پہن کر آؤ، خوشبو لگا کر آؤ،
بلکہ وہ کہتا سفید کپڑا لپیٹ کر مجنوں بن کر آءءءء⁦❤️⁩

meehak11
 

اگر کوئی مجھ سے پوچھے کہ دنیا کا سب سے مشکل ترین کام کونسا ہے تو میں کہوں گی اپنی آنکھوں میں تیرنے والے آنسوؤں کو پلکوں کی باڑ سے نہ گرنے دینا انہیں واپس پیچھے دھکیل کر ہونٹوں پہ مسکراہٹ سجا کر خود کو کہنا:
ہاں میں ٹھیک ہوں بلکل ٹھیک_______💔