meehak11 : _وقت کے پاس بھی اتنا وقت نہیـں، کہ وہ آپ کو دوبارہ وقت دے سکے.....!! - 69 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
meehak11 : *مرد آنکھیں نیچی نہیں کرنا چاہتا،* *عورت پردے کو جہالت سمجھتی ہے،* ... MORE▼*مگر تلاش دونوں کو احترام* *اور عزت کی ہے۔ - 69 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
meehak11 : انسان زندگی کے کچھ درد اپنی آنکھوں میں اور کچھ درد اپنی مسکراہٹ میں چھپا... MORE▼لیتا ہے - 69 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
meehak11 : جس انسان کی سانس نکل جاۓ وہ زندہ نہیں رہتا ۔۔۔، اور جس سے احساس نکل جاۓ وہ... MORE▼انسان نہیں رہتا۔۔.، - 69 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
meehak11 : اگر بیٹی کا رشتہ شریف، نیک، ایماندار مگر غریب گھرانے کے لڑکے کے لۓ مانگا جاۓ... MORE▼تو یہ کہہ کر انکار کر دیتے ہیں کہ میری بیٹی کو کہاں سے کھلاۓ گا؟ اگر اسی بیٹی کا رشتہ بگڑے ہوۓ، شرابی، جواری، مگر ایک امیر گھرانے کے لڑکے کے لۓ مانگا جاۓ تو یہ کہہ کر فوراََ ہاں کر دیتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ ہدایت دینے والا ہے کیا جو اللہ تعالیٰ ہدایت دے سکتا ہے وہ دولت نہیں دے سکتا ؟ - 69 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
meehak11 : ۔ ہمیشہ ایسے شخص کو چنا کرو جو آپکو عزت دے کیونکہ عزت محبت سے کہیں گُنا... MORE▼زیادہ خاص ہوتی ہے 🙃❤ - 69 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
meehak11 : السلام علیکم و رحمۃاللہ و برکاتہ 🌺💖🌷💝🌹💞🌺💖🌷💝🌹💞 اگر آپ دیکھنا چاہتے ہیں کہ... MORE▼اللہ پاک آپ کے کتنے قریب ہیں تو سجدے میں کبھی سُبْحَانَ رَبِّيَ الأَعْلَىٰ، کی سرگوشی کو اپنے دل کی دھک دھک کے ساتھ synchronize ہوتے دیکھئے آپ محسوس کریں گے کہ آپ جن کا نام لے رہے ہو وہ آپ کے سامنے بیٹھے ہیں....! - 69 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
meehak11 : خوبصورتی __صرف__ آنکھوں__ کو__ متاثر__ کرتی__ ہے💞 لیکن __شخصیت__ سیدھے__... MORE▼دل__ پر__ قبضہ__ جما__لینی __ہے - 69 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT