meehak11 : محبت کے سنہرے ساحلوں پر تو میرا ______ آخری جزیرہ ہے چائے❤️😇 - 71 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
meehak11 : ﻧﻈﺮ ﻣﻼﺅﮞ ﺗﻮ ﺗﻢ ﺟﯿﺴﮯ ﺳﺎﺕ ﭘُﺸﺘﻮﮞ ﺗﮏ🙄😏😉 ❤ ﻧﻈﺮ ﮐﺎ ﻗﺮﺽ ﭼﮑﺎﺋﯿﮟ ﮨﻢ ﺍﺗﻨﮯ ﺩﻟﮑﺶ... MORE▼ﮨﯿﮟ🙈😍😘😉 - 71 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
meehak11 : -"یہ جو دُکھ ہوتے ہیں ناں ضروری ہوتے ہیں🔥 یہ ہمیں اُسی در پہ لے جاتے ہیں... MORE▼وہیں رب کے پاس جیسے بچہ چوٹ کھا کے ماں کی طرف بھاگتا ہے ناں بالکل ویسے ہی ہم بلبلاتے ہوئے اللہ کی طرف بھاگتے ہیں اور اُسی سے رجوع کرتے ہیں۔" 🔥❤️ -"جب ہمیں درد ہوتا ہے کوئی اور در نہیں ملتا💔 جب کوئی سہارا نہیں رہتا جب سانسیں تنگ سی ہونے لگتی ہیں،😢💔 جب ہم ٹھکرائے جاتے ہیں، جب ہم رُلائے جاتے ہیں-"💯 -" تب تب ہم اللہ کو پُکارتےہیں🔥 -"اور وہ رحمان و رحیم بادشاہ سمیٹ لیتا ہے اپنی رحمت کے ساتھ-"❤️ -" الحمداللّٰہ یا رب العالمین-"❤️ - 71 months ago FOLLOW 7REPLIES SHARE LINK REPORT
meehak11 : نکاح مسجد میں ہو, ❤ اور جہیز میں ایک قرآن اور ایک جائے نماز ہو, 💕 مٹھائی... MORE▼میں کھجور ہو 😍اور حق مہر میں فجر کی نماز... - 71 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT
meehak11 : تیرے ہاتھ میں میرا ہاتھ ہو ساری دنیا جل کے خاک ہو 💔✌🌚 - 71 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT