🌟طاق راتوں کےاعمال🌟 جاۓ نماز پر قبلہ رو ہو کر پوری توجہ اور یکسوئی کیساتھ پڑھیں۔ 🔹ایک تسبیح استغفار 🔹ا تسبیح درود شریف 🔹ا تسبیح کلمہ طیبہ *لَا الٰه الّا اللّٰه* 🔹ا تسبیح دعاۓ لیلۃ القدر *اللّٰھُمَّ اِنَّک َعَفُوٌّ کَرِیم ٌتُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّی* 🔹ا تسبیح *اَستغفرُاللّٰه لا الٰه الّا اللّٰه اَسْأَلُکَ الْجَنّةَ وَاَعُوذُبِکَ مِنَ النّار۔ 🌟*نوافل*🌟 🔹*دو رکعات نماز صلوۃ التوبہ ایک اٰیک گناہ جان بوجھ کر کیے جو ان جانے میں کیے جو آئندہ کریں گے۔انکو یاد کر کر کے توبہ اور استغفار کریں۔اور آئندہ ان گناھوں سے بچنے کی اوراللہ سے دعا کریں کہ تمام اخالقی برائیا۔غیبت , حسدوبغض,وغیرہ سے نجات دیں اور حفاظت فرمائیں ۔ 🔹*دو رکعات صلوۃ الشکر کے بعد ایک ایک نعمت کا نام لیکر شکر ادا کریں مثلا ایمان ,عزت,اولاد ,صحت ,مال وغیر