```پرندے لوٹ کر آئیں گے کیوں مایوس ہوتے ہو ؟ نئےغنچےچٹک جائیں گے کیوں مایوس ہوتے ہو ؟ طہارت اورعبادت کانتیجہ دیکھ لوگےتم یہ جرثومےبھی مرجائیں گے کیوں مایوس ہوتےہو ؟ طواف خانہءکعبہ بھی پھرہوجائےگاجاری یہ رخنےپھرنہیں آئیں گے کیوں مایوس ہوتے ہو ؟ انہی گلیوں میں ہنستےکھیلتےدیکھوگےبچوں کو یہ سناٹےچلےجائیں گے کیوں مایوس ہوتے ہو؟ گلےمیں پھرنظرآئیں گےبستے,کاپیاں,قلمیں یہ مکتب رونقیں پائیں گے کیوں مایوس ہوتے ہو؟ شفاخانوں سےنکلیں گےشفاپاکرمریض,غم گلوں سےصحن بھرجائیں گے کیوں مایوس ہوتے ہو ؟``` ان شــــــــا ء الل
پورے پاکستان میں اج صبح 9:30 بجے درود تنجینا کاورد کیا جائے گا۔کیونکہ درود تنجینا کسی بھی بڑی مشکل کے وقت اجتماعی شکل میں پڑھنے کا حکم ہےاسلیے! علما کی تمام پاکستانی قوم سے اپیل ہے کہ کل صبح 9:30 بجے ہر شخص 11 مرتبہ درود تنجینا پڑھیں تا کہ کورونا وائرس جیسی وبا سے نجات مل سکے۔۔صبح 9:30 خود بھی درود شریف پڑھیں اور اس پیغام کو ذمہ داری کے ساتھ آگے share کریں شکریہ 🙏🙏🙏
Today 24 th march Eve 4pmsharp Praying for Protection from COVID 19 Collectively all muslims from all around the world reciting following prayers at the same time at 4pm Pakistan time; 3 pm UAE, LocationWherever you are please recite at the same time because all Muslims reciting these prayers all over the world) 100 times HasbonAllao wanaimal Wakeel 100 times La ilaha illa anta subhanaka inni kuntu minazzAlimeen. 100 times Durud sharef.(Shortest durud “SALLALlaho Elehe Wassalam” or Durud Ibrahimi which ever is easy for u)