Damadam.pk
meerab's posts | Damadam

meerab's posts:

meerab
 

یہ جو ڈزائینر ماسک لگاۓ بیٹھی ہیں
کوئی انہیں سمجھاؤ کہ!!!
"بی بی ہمیں کرونا کو پٹانا نہیں بھگانا ہے "🙁😂

meerab
 

تلخئ حیات میں ، مسکراہٹ سجا کے رکھ
سمندر سا ظرف چائیے ، اپنوں کے درمیاں

meerab
 

میں نہیں جانتی کہ،
زمین اور آسمان میں فاصلہ زیادہ ہے
یا مشرق اور مغرب میں
مجھے بس اتنا پتہ ہے کہ
تم مجھ سے دور ہو! 🙃🥀

meerab
 

دوستی اگر سچی ہو تو ۔
خدا حافظ کے بعد بھی باتیں ختم نہیں ہوتی ۔💯👌❤️

meerab
 

ہر تعلق إحســــاســــں سے شروع ہوتا ہے اور خود غرضی کی فضا میــــں دم توڑ جاتا ہے.----!!!

meerab
 

ہم نے یہ کب چاہا تھا کہ ہم کو وہ مل جائے
بس غیر نہ ہو جائےاتنی سی حسرت تھی

meerab
 

کوٸی مخلصی کے ساتھ آپ کے سامنے جھکا ہوا ہے
تو اسے جھکا ہوا ہی سمجھو ،گرا ہوا نہیں💙

meerab
 

مجھے اداس کر گئے ہو خوش رہو
مرے مزاج پر گئے ہو خوش رہو
مرے لیے نہ رک سکے تو کیا ہوا
جہاں کہیں ٹھہر گئے ہو خوش رہو
خوشی ہوئی ہے آج تم کو دیکھ کر
بہت نکھر سنور گئے ہو خوش رہو
اداس ہو کسی کی بے وفائی پر
وفا کہیں تو کر گئے ہو خوش رہو
گلی میں اور لوگ بھی تھے آشنا
ہمیں سلام کر گئے ہو خوش رہو
تمہیں تو میری دوستی پہ ناز تھا
اسی سے اب مکر گئے ہو خوش رہو
کسی کی زندگی بنو کہ بندگی
مرے لیے تو مر گئے ہو خوش رہو

چائے بھی پسند ہے مگر جب آؤں تو
میرے لیے تم میز کے اوپر پھول رکھنا.. 
🌹🌷🌹
m  : چائے بھی پسند ہے مگر جب آؤں تو میرے لیے تم میز کے اوپر پھول رکھنا.. 🌹🌷🌹 - 
.q3 all friends
m  : .q3 all friends - 
meerab
 

😅😅کان میں ایک سوراخ پہلے ہی ہوتا ہے
تین چار خود کروا لیتی ہیں😅😅
😎😎 مگر۔
سنتی پھر بھی کسی کی ایک نہیں😂😂😜

Funny joke
m  : چائے تو سب ہی پیتے ہیں ☕😏 ہم دونوں ایک دوسرے کا خون پیا کریں گے😂🙈😍 - 
meerab
 

ہر کوئی پارسائی کی عمدہ مثال تھا
دل خوش ہوا ہے ایک گنہگار دیکھ کر

وہ میرے کھیلنے کودنے کے دن تھے
 جب مجھے چائے سے محبت ہوگئی تھی☕
m  🔥 : وہ میرے کھیلنے کودنے کے دن تھے جب مجھے چائے سے محبت ہوگئی تھی☕ - 
جو اک آپ نہ ہوں تو 
"چکوال" میں کیا رکھا ہے"-❤️
m  : جو اک آپ نہ ہوں تو "چکوال" میں کیا رکھا ہے"-❤️ - 
meerab
 

پاکستانیو اس بار لنڈے سے ہاتھ
ہولا رکھنا
%75گورے"كورونا"سے مرے ہیں
سوچا آپکو بتا دو😂

مجھے اچھا لگتا ہے , چکوال 
 کالے بادل ، ٹھنڈی ہوا اور تم
m  🔥 : مجھے اچھا لگتا ہے , چکوال کالے بادل ، ٹھنڈی ہوا اور تم - 
meerab
 

ہیں نا مٌجھے غلط فِہـــــــــــمیاں
کہ جب بھی سمجھا......تٌجھے اپنا سمجھا.

چائے میں ڈال کے ہم تیز پتی
🍵 تیرے لہجے کی کڑواہٹ پیتے ہیں
m  : چائے میں ڈال کے ہم تیز پتی 🍵 تیرے لہجے کی کڑواہٹ پیتے ہیں - 
اس میں گھلی ہے شیرینی جزبوں کی اے حضور 💕

چائے کو مسکرا کے ، ذرا دل سے پیجیئے ۔۔ ☕❤

☕😋
m  : اس میں گھلی ہے شیرینی جزبوں کی اے حضور 💕 چائے کو مسکرا کے ، ذرا دل سے -