🌷السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌷 🌹صبح بخیر.🌹 🌿جہاں معاف کرنے سےخوشگواری اور🌿🌻 🌿اچھائی کا امکان ہو وہاں بدلہ لینا ظلم ہے.🍃🌻 🌿اپنے دل کو ہرے بھرے درخت کی مانند بناکر رکھو،🌿 🌿سکون، امن اور پیار کے پرندے خود ہی🌿🌻 🌿 اس پر آبیٹهیں گے۔۔🌿🌻 🌿دعا ہے اللہ رب العزت آپ سب کو ایمان 🌿🌻 🌿اور قلبی سکون عطا فرمائے 🌿🌻 🌹🤲آمین یارب العالمین🤲🌹 🌹🌹🌹🌹🌹🍃🌿🌻🌻🌿🍃🍃🍀🍃🌹🌹
میرے گاؤں وہ مجھے دیکھنے آیا ہوگا.....❤ سیر کرنے تو وہ کاغان بھی جا سکتاتھا.... !!!!💕 بات سن کر جو گیا ہے یہی پیار ہےناں.....💕🌹 ورنہ وہ بات کے دوران بھی جا سکتا تھا.....!!!!💕
تجھے ٹھنڈ لگے خدا کرے۔۔😇 پھر کوئی تجھ کو رضائی سے جُدا کرے۔۔😜 تیرے ہونٹ نیلے کانچ ہو۔۔😝 تیرے دانت بھی بجا کریں۔😆 تجھے چھینکوں کی وہ جھڑی لگے۔۔🙊 تیری ناک بھی بہا کرے۔۔😪 تجھے ٹھنڈ لگے خُدا کرے۔۔😇 تجھے کوئی رضائی نہ دیا کرے۔۔😆 تو سوپ کی باتیں کیا کرے۔۔🍜 تو ہیٹر کی باتیں سُنا کرے۔۔🔥 تجھے سردی اِس قدر لگے۔۔😍 تو دھوپ نکلنے کی دعا کر تجھے سردی لگے خُدا کرے۔۔😇 تو گرم انڈے کی صدا کرے۔۔🍳 تجھے آئسکریم ملا کرے۔🍦 تو چائے جو مانگے شوق سے۔۔☕ تجھے کپ میں برف ملا کرے۔۔🍧 میں کہوں کے سردی خوب ہو۔۔🏂 تو نہیں نہیں کیا کرے😜'
کہاں ہم؟؟ کہاں محبت؟؟ جانے دیجئے , رہنے دیجئے , بس کیجئے...! یہ جو "ع" یہ جو "ش" یہ جو "ق" کرتا ہے یہ لاحق جس کو ہو جائے اسے برباد کرتا ہے.. ریاضی دان بھی حیران ہیں اس بات پہ آ کر... یہ کس کلیے کی نسبت سے جفت کو طاق کرتا ہے.. #