کاش وه مجھ سے رابطہ کر کے کہے
کہ میرا بهی دل نہیں لگتا تمہارے بغیر
دعاۓ خلیل ، نوید مسیحا ، نبی رحمت ، شفیع امت ، محسن انسانیت ، امام انبیاء ، خاتم النبیین ﷺ کا یوم ولادت با سعادت بہت مبارک ہو -
جس سہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چاند
اس دل افروز ساعت پہ لاکھوں ســـلام
میری خوش قسمتی آپﷺ کا امتی
قربان جاو اپنے پیارے نبیﷺ پر۔۔۔۔❣
🌹صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم♥ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم 🌹
سرکار دو عالم ،سیدالمرسلین ، زینت عرش بریں ،
رحمتہ اللعالمین صلى الله عليه وآله وسلم نے ارشاد فرمایا!
جو شخص کسی پریشانی میں مبتلا ھو، وہ مــجھﷺ پر درود پاکـــ کی کثرت کرے، کیونکہ درود پاک پریشانیوں، دکھوں اور مصیبتوں کو لے جاتا ھے، رزق بڑھاتا ھے اور حاجتیں بر لاتا ھے
الصلٰوة والسلام عليك یا رحمتہ العالمینﷺ
الصلٰوة والسلام علیک یا خاتم النبین ﷺ
دنیا اچھے لوگوں سے بھری پڑی ہے اور اگر آپ کسی ایک کو بھی ڈوھونڈ نہیں پاتے تو پھر خود اچھے بن جائیے-
کیا آپ نے آج درود پاک پڑھا ھے
نہیں تو ابھی پڑھ لیں💕
💕ﺻَﻠّﯽ ﺍﻟﻠّٰﮧُ ﻋَﻠٰﯽ ﺣَﺒِﯿﺒِﮧ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭَّﺁﻟِﮧ ﻭَﺳَﻠَّﻢَ💕
پھٹ رہا ہے سر درد سے اور پھر،
ستم یہ کہ چائے بھی پوچھتا نہیں کوئ😒
اگر زندگی میں کوئی پریشانی کھڑی ہے
تو کھڑی ہی رہنے دیں،🤪😋
بیچاری تھک کر خود ہی بیٹھ جائے گئی🙄🙊😁
صبع بخیر ........❤
حضرت .....کبھی تو آئیے درگاہِ عشق میں...😊
چائے بھی پلائی جائے گی قوالیوں کے ساتھ....😍
اپنی باتوں میں میرے نام کے حوالے رکھنا،
مجھ سے دور ہو تو خود کو سنبھالے رکھنا....!!
لوگ پوچھیں گے کیوں پریشان ہو تم،
کچھ نگاہوں سے کہنا، زبان پہ تالے رکھنا.....!!
نہ کھونے دینا میرے بیتے لمحوں کو،
میری یادوں کو بڑے پیار سے سنبھالے رکھنا......!!
تم لوٹ آو گے اتنا یقین ہے مجھ کو،
میرے لئے کچھ وقت نکالے رکھنا......!!
دل نے بڑی شدت سے چاہا ہے تمہیں،
میرے لئے اپنے انداز وہی پرانے رکھنا.....!,
دل کو کھو دیا دل کے دشمن تھے ھم....کیا کریں پیار میں تھوڑا کمسن تھے ھم
یہ دل ھــــے ہر فــریب کــی لذت ســـے آشنــا ، وہ لاکھ بــےوفا سہــی پر مجھ کــو چاہئیـــے
ہائے وہ پوچھ بیٹھے ہیں سبب اداسی کا
خدارا ہمیں تو بہانے بنانا بھی نہیں آتے
میرے مطابق
دل سے اترے ہوئے شخص کو ایک موقع اور دینا چاہیے کیونکہ ہو سکتا ہے وہ دل سے خود اترا نہ ہو بلکہ سلپ
ہو کے گر پڑا ہو
😁😁🙉
کیا کـرو گے ؟ اگر کہہ دوں
کـہ اداس ھـوں مـیـں ۔ 🥀💔
وعدہ رہا اب نہ ستائیں گے
کوشش یہ ہی رہے گی کہ دوستی نبہائیں گے
ضرورت پڑے تو دل سے بلانا
مر بھی رہے ہو تو مہلت لے کر آئیں گے
شہادت کے وقت بھی چھوڑی نہیں نماز
اے موت تو بھی دیکھ عبادت حسین کی_____!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain