مجھ سا کوئی پیارا کوئی معصوم نہیں ہے 😍🤗🤩🤣
یہی بات آپ سب کو معلوم نہیں ہے ہے
🤣🤣🤣🤣
یوں نہ کھینچ پلو کو شوخا ہو کر😁
میرا #دوپٹہ پاٹا میں تیری #ٹانگیں پن دینی اے
ﺟﺴﮯ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﻮﮞ
ﺍﺳﮯ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎﺗﯽ ﮨوں بات ﻓﺨﺮ ﮐﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﯿﺮﺍ ﺣﺎﻓﻈﮧ ﮐﻤﺰﻭﺭ ﮨﮯ�😜😜😜
شنو۔۔۔ تم تھولا شائیڈ پہ ہو جاؤ میں نے اپنا بکڑا باندھنا ہے
ایک تبسم میں جیت لوں دل کو
میں۔ اتنا دلکش مسکراہتی ہوں 😍😍
بہت سوچ کر آج خود سے سوال کیا میں نے ایسا کیا ہے مجھ میں لوگ مجھے سے وفا نہیں کرتے
tery dil koi jab bi dhukhy ga
yad tujh ko ye mera peyar aay ga😢😢
نظر انداز کرنے والے تیری کوئ خطا نہیں.....
محبت کیا ہوتی ہے شاید تجھے پتا ہی نہیں.....💔
ہمیں #چاہنے والوں کی #تعداد_بڑھتی جارھی ھے__!!!💋
نفرت کرنے #والو____اپنی_دعاؤں میں #اثر لاو_____!!!😜🤭😉🔥
ﻣﺤﺒﺖ ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﮐﺮ ﻟﯿﮟ ﮔﮯ❤
ﯾﮧ ﻏﻠﻄﯽ ﺗﻢ ﺑﮭﯽ ﮐﺮ ﻟﯿﻨﺎ
ﭼﻠﻮ ﺗﻢ ﺳﮯ ﮨﯽ ﮐﺮ ﻟﯿﮟ ﮔﮯ❤
ﮐﺴﯽ ﺳﮯ ﺗﻢ ﺑﮭﯽ ﮐﺮ ﻟﯿﻨﺎ
ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮨﻢ ﺩﻭﺳﺖ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ❤
ﺗﻮ ﺍﭼﮭﺎ ﻣﺸﻮﺭﮦ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ
ﻣﺤﺒﺖ ﺗﻢ ﻧﮯ ﮐﺮﻧﯽ ﮨﮯ❤
ﺳﻨﻮ! ﮨﻢ ﺳﮯ ﮨﯽ ﮐﺮ ﻟﯿﻨﺎ♥️♥️
محبت ہے آپ سے اسی لیے کبھی نظر انداز نہیں کیا
ورنہ بے رخی آپ سے بہتر جانتے ہیں ہم
❤🔥🔥✌
ہمیشہ چھوٹی چھوٹی غلطیوں سے بچنے کی کوشش کریں
کیونکہ انسان پہاڑوں سے نہیں بلکہ چھوٹے چھوٹے پتھروں سے ٹھوکر کھاتا ہے
یہاں اداس ہے ہر ایک شخص
کوئی اندر سے کوئی باہر سے
لوگ ہماری دوستی میں فرق نہیں لا سکتے۔
لاٹھی مارنے سے بھی کبھی پانی جدا ہوا ہے
وعدہ رہا اب نہ ستائیں گے
کوشش یہ ہی رہے گی کہ دوستی نبہائیں گے
ضرورت پڑے تو دل سے بلانا
مر بھی رہے ہو تو مہلت لے کر آئیں گے
اک شہزادی تھی جو اچھی تھی کہانی میں اک شہزادہ تھا جو ہر بات پر روٹھ جاتا تھا۔۔۔۔$$
اک تیری محبت نے مجھے کہیں کا نہیں چھوڑا ۔ ۔
وہ جو اپنے تھے میرے وہ بھی چھوڑ گئے مجھ کو۔
کاش ہماری تقدیر بہی ہماری زلفوں کی طرح ہوتی جب جب بکہرتی تب تب سوار لیتے
وہ میرا دوست نہیں تھا وہ میرے ہنسنے کی وجہ تھا
میرے دکھ درد کا ساتھی تھا
وہ جاتے جاتے مجھ سے میری مسکراہٹیں چھین گیا
وہ کیوں گیا وہ یہ بھی بتا کر نہیں گیا
اترا ہوا ہے زہن سے چھیڑو نہ ذکرِ یار
یاد اگیا تو پھر سے بھلایا نہ جائے گا-🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain