میں غلطی کروں تب بھی مُجھے سینے سے لگا لے
کوئی ایسا چاہئیے ____ جو میرا ہر نخرا اُٹھا لےι🌸
زندگی صبر کے علاوہ کچھ بھی نہیں ہے ۔۔۔میں نے ہر شخص کو یہاں۔۔خوشیوں کا انتظار کرتے دیکھا ہے ۔۔۔۔
روتی ھوئی آنکــــــھوں سے تجھے مســـکان کیســے دوں
انجان ھوں خود سے تجھـــے پہچان کیسے دوں
میــرے لیۓ میری جان تم ھـــی ھو
اب تم ھـــی بتاؤ تمــــیں اپنی جان کــــیســـے دوں�....
یوں تیرے لمس کا احساس رچا ھے مجھ میں
اپنے ہی بدن سے آجاتی ہـــــــے خوشبو تیری
اپنا لہجہ تو دیجئے گا جناب__ !! ✌
ذرا یہ چولہا جلانا ہے مجھے ؛؛؛؛؛
آج میں نے اپنے سائے سے پوچھا میرے ساتھ کیوں چلتے ہو تو اس نے ہنس کر بولا
اور تیرا ہے کون ۔۔۔۔۔
ہم سے قطع تعلق تو ٹھیک ہے
مگر کسی بات سے بھی دل دکھا ہو معاف کردینا
یا اللہ کوئی اسی بارش برسا جسمے تیری رحمت کا سینیٹازر ملا ہویا ہو اور دنیا کو کرونا کی وبا سے نجات مل جائے
امین یا ربالعمین🤲
نا تم دور جانا نا ہم دور جائیں گے
ہم اپنے اپنے وعدے ساتھ نبھائیں گے
بہت اچھا لگے گا زندگی کا سفر
تم وہاں سے یاد کرنا ہم یہاں مسکرائیں گے😘😘
ﺍﻥ ﮐﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﺭﻭﭨﮫ ﺟﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﺍﺏ ﮐﻮﺋﯽ ﻓﺮﻕ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﮍﺗﺎ ﺟﻦ ﮐﻮ ﺑﮯﭼﯿﻦ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﯽ ﺗﻬﯽ ﮐﺒﻬﯽ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﻣﯿﺮﯼ
جب انسان خاموش ہو جاۓ۔ اور اپنےحق کےلیے بھی نہ بولے؛؛ تو!! سمجھووہ اپنے اندر بہت کچھ دفن کر چکا ہع
💖تو اج وی دل وچ وسدا اے
💖اے وکھری گل اے اسی وچھڑ گے آں..
لوگوں کو اتنی ہی اہمیت دیں جتنی کہ وہ آپ کو دیتے ہیں،
کم دو گے تو مغرور کہلاؤگے ، زیادہ دو گے تو گر جاؤ گے ۔
مجھے میرے الٹے کام تب یاد آتے ہیں😐🙊 جب کوئ کہتا ہے کہ آپ بہت اچھی ہیں😂😝
ابھی آپ نے دنیا دیکھی ہی کیا ہے صاحب...😊😊
ابھی تو آپ نے اپنے جانو کی شادی ہوتے ہوئے دیکھنا ہے...
😉😜😁😂😂
میں نے ایک دن سالن بنایا پورا ہفتہ بچا رہا
اتنی برکت ہے میرے ہاتھ میں😄😏😂👌
بانہوں 🤗میں بھر کر وہ کہتے ہیں نرم سے لہجے میں!!*
*سکون میسر ہوتا* *ہے_______قبضے میں آ کر تیرے*🙈
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain