Damadam.pk
meerab's posts | Damadam

meerab's posts:

meerab
 

ہر اس شخص کو آپکی توجہ کی ضرورت ہے جو آپ سے وابستہ ہے توجہ نہ رہی تو سمجھیں آپ نے اس شخص
کو گنوا دیا۔😊

meerab
 

اسے کہنا کہ یہ تم ہی تھےجس سے ہم کو محبت ہو گئی تھی❤
ورنہ ہم خود ہی گلاب ہیں کسی سے خوشبو کی تمنا نہیں رکھتے

meerab
 

👈بہت کم لوگ ہم کو جانتے ہیں !!
🔥🔥🔥
👈👈 لیکن جو جانتے ہیں وہ مانتے ہیں۔۔💪

meerab
 

ﺑﮯ ﻭﻓﺎﺋﯽ ﮐﯽ ﺧﯿﺮ ﮨﮯ ﻟﯿﮑﻦ ،😔
ﮨﺎﺋﮯ ! ﻇﺎﻟﻢ ﻧﮯ ﭼﺎﺋﮯ بھی ﻧﮧ ﭘﻮﭼھی ☕

meerab
 

چکوال اگر ابھی تک کرونا سے محفوظ ہے تو یہ ہمارا کمال نہیں،سوھنے رب کا کرم ہے
اللہ پاک اس موذی وبا سے محفوظ رکھے ہمیں آمین

meerab
 

اگر کوئی دل پر دستک دے تو فوراً دروازہ مت کھولو کچھ لوگوں کی عادت بچوں جیسی ہوتی ہے دستک دے کر بھاگ جاتے ہیں 🙃😕

meerab
 

سب کچھ حاصل نہیں ہوتا زندگی میں
کس کا؛؛ کاش؛؛ اور کس کا؛؛ اگر؛؛ رہ ہی جاتا ہے

meerab
 

ﺭﺷﺘﻮﮞ ﮐﻮ ﮐﭽﮫ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﺑﭽﺎﯾﺎ ﮐﺮﻭ ۔
ﮐﺒﮭﯽ ﻣﺎﻥ ﺟﺎﯾﺎ ﮐﺮﻭ ﮐﺒﮭﯽ ﻣﻨﺎ ﻟﯿﺎ ﮐﺮﻭ

meerab
 

انسان کے غرور کی اوقات بس اتنی ہے
کہ نہ پہلی بار خود نہا سکتا ہے اور نہ آخری بار

meerab
 

باتوں میں بیت جاتی تھیں اکثر
کبھی یہ راتیں مختصر ہوتی تھیں

meerab
 

دھندلا چکے ہیں شہر کے جلتے ہوئے چراغ
اے نیند آ بھی جا کہ بہت رات ہو چکی

meerab
 

اس سے بہتر کہاں ملے گا گھر
آپ دل میں میرے رہا کیجیے

meerab
 

ﺟﺐ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﮯ ﺍﻣﺘﺤﺎﻧﻮﮞ ﺳﮯ ﭘﺘﮭﺮ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ہے
ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﺩﻝ ﮐﻮ ﺩﮐﮭﺎ ﺑﮭﯽ ﺩﮮ ﺗﻮ ﺑﺮﺍ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﮕﺘﺎ

meerab
 

ایرے غیرے کو ٹھہرنے کی اجازت نہیں دی
دل کو دل رکھا ہے ، بازار نہیں ہونے دیا

meerab
 

تیرے بعد کسی اور کو سوچیں
دل کی اس بغاوت پے لعنت

meerab
 

خوشیاں ہو تو نیندوں کا بھی رہتا ہے سلسلہ
جب غم مقدر بن جائے تو سویا بھی نہیں جاتا

meerab
 

محبت میں پاکیزگی ہونی چاہیے
ایسی پاکیزگی جو آپ کے سر سے دوپٹہ بھی نہ اترنے دے

meerab
 

انسان کو پرکھا ہو تو دکھ کا انتظار کرو
سکھ میں تو پرایے بھی اچھے لگتے ہیں

meerab
 

ہر خوشی دل کی قریب نہیں ہوتی محبت غموں میں شریک نہیں ہوتی
اے میرے دوست میری دوستی کو سلامت رکھنا
کیونکہ ہر کیسی کو دوستی نصیب نہیں ہوتی

meerab
 

بھولنا بھی ایک نعمت ہے
ورنہ پاگل کر دیں یہ یادیں
😥😥😭😭