میرے دل کو کتنا سکون ہوتا
اگر تیرا دل مجھ میں ہوتا میرا دل تجھ میں ہوتا
ﻭﮦ ﺗﯿﺮﺍ ﺍﮎ ﻭﻋﺪﮦ ﮐﮧ ہم ﮐﺒﮭﯽ ﺟﺪﺍ ﻧﮧ ہوﮞ ﮔﮯ
ﻭﮦ ﻗﺼﮧ ہم ﺍﭘﻨﮯ ﺩﻝ ﮐﻮ ﺳﻨﺎ ﮐﺮ ﺍﮐﺜﺮ ﻣﺴﮑﺮﺍﺗﮯ ہیں
رات بھر جاگتی ہے اک پاگل سی لڑکی
جاگنے سے بھی کوئی واپس آتا ہے بھلا
ضروری کام سے چاند پر جا رہ ہوں🤫🙈
کسی نے اپنے جانُو کیلیے🙈
ستارے منگوانے ہیں تو بتا دیں⭐
نہیں کٹتی ہجر کی کالی راتیں
جب اپنے بچھڑے ہوں چاندنی راتوں میں
اسلام علیکم
میری طرف سے آپ کو بہت بہت 2020 مبارک ہو
میری دعا ہے کہ اللہ آپ کو ہر خوشی نصیب کرے
وہ چیز بھی آپ کو ملے جوآپ نہ مانگے اور وہ چیز بھی ملےجو آپ مانگے جتنی آسمان اور زمین کے درمیان لمبائی ہے اتنی اللہ آپ کی عمر لمبی کرے
میری طرف سے بہت بہت بہت بہت 2020 مبارک ہو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain