جو تمہاری خاموشی سے تمہاری تکلیف کا اندازہ نہ کر سکے اس کے سامنے زبان سے اظہار کرنا صرف لفظوں کو ضائع کرنا ہے- 🤐
*لوگوں کے ساتھ نیکی کرتے رہو اس انتظار میں نہیں کہ وہ تمہاری نیکی لوٹائیں گے بلکہ اس عقیدہ کے ساتھ کہ اللہ نیکی۔۔۔۔۔۔ کرنے والوں کو پسند کرتا ہے*
𝆊▬𝆊▬𝆊▬𝆊▬𝆊▬𝆊▬𝆊▬𝆊▬𝆊▬𝆊▬𝆊▬𝆊▬𝆊▬𝆊𝆊▬𝆊▬𝆊▬
🦋_____||❤️🩹🥀🖇✨
*آپ کا راز آپ کا خون ہے*
*اس کے دوڑنے کی جگہ صرف*
*آپ کی رگیں ہونی چاہیے* 💯🔥
𝆊▬𝆊▬𝆊▬𝆊▬𝆊▬𝆊▬𝆊▬𝆊▬𝆊▬𝆊▬𝆊▬𝆊▬𝆊▬𝆊𝆊▬𝆊▬𝆊▬
𝆊▬𝆊▬𝆊▬𝆊▬𝆊▬𝆊▬𝆊▬𝆊▬𝆊▬𝆊▬𝆊▬𝆊▬𝆊▬𝆊𝆊▬𝆊▬𝆊▬▬𝆊▬
🦋_____||❤️🩹🥀🖇✨
کسی بھی Realtionship کی
کامیابی کے لیے ایک دوسرے
کے جیسا ہونا ضروری نہیں
بلکہ ایک دوسرے کے لیے ہونا
ضروری ہے۔🙌💯💞
𝆊▬𝆊▬𝆊▬𝆊▬𝆊▬𝆊▬𝆊▬𝆊▬𝆊▬𝆊▬𝆊▬𝆊▬𝆊▬𝆊𝆊▬𝆊▬𝆊▬▬𝆊▬
𝆊▬𝆊▬𝆊▬𝆊▬𝆊▬𝆊▬𝆊▬𝆊▬𝆊▬𝆊▬𝆊▬𝆊▬𝆊▬𝆊▬𝆊▬𝆊▬▬𝆊▬𝆊▬
🦋_____||❤️🩹🥀🖇
*تمہیں محبت کہاں تھی، بس عادت تھی💔*
*ورنہ ہمارا پل بھر کا بچھڑنا تمہارے لیے عذاب ہوتا💯🔥*
𝆊▬𝆊▬𝆊▬𝆊▬𝆊▬𝆊▬𝆊▬𝆊▬𝆊▬𝆊▬𝆊▬𝆊▬𝆊▬𝆊𝆊▬𝆊▬𝆊▬▬𝆊▬𝆊▬
𝆊▬𝆊▬𝆊▬𝆊▬𝆊▬𝆊▬𝆊▬𝆊▬𝆊▬𝆊▬𝆊▬𝆊▬𝆊▬𝆊𝆊▬𝆊▬𝆊▬▬𝆊▬
🦋_____||❤️🩹🥀🖇✨
*صاف انکار کر دیا کریں*
مگر کسی کے دل میں جذبات پیدا کر کے
اسے جھوٹی امید اور دھوکے میں مت رکھا کریں💯
𝆊▬𝆊▬𝆊▬𝆊▬𝆊▬𝆊▬𝆊▬𝆊▬𝆊▬𝆊▬𝆊▬𝆊▬𝆊▬𝆊𝆊▬𝆊▬𝆊▬▬𝆊▬
*اگر ہمیں زندگی کے نام آخری خط لکھنا پڑا تو ہم لیکھیںنگے۔۔۔۔۔ کہ*💔😥
*ہم اُن کے لیے تکلیف بن گیے تھے جنھیں ہم خوش دیکھنا چاہتے تھے۔۔۔۔۔*😰❤🔥
جھوٹی محبت✨
میٹھی باتیں😘
ساتھ نبھانے کی قسمیں🫂
کتنا کچھ کرتے ہیں لوگ صرف وقت گزارنے کے لیے🤌🏻🍂
سارے دکھ تین لفظوں پر آ کے ختم، "*اللہ ہے نا*" ❤️
*مدتوں بعد آج پهر پریشان ہوا ہے دل*🥀🔥
*ہاۓۓۓ*
*جانے کس حال میں ہو گا مجھے چھوڑنے والا*💔
*اور پھر یوں ہوا جب مجھے ضرورت پڑی✨*
*اتفاق سے ہر شخص مصروف ہو گیا*۔۔۔!!
- *°🌸❤🩹🫀-
)*
- _*ضِــّۡـروری نہِــّۡـیں ہــر رشتِــّۡـہ لڑائِــّۡـی جھگِــّۡـڑے سِــّۡـے*_
- _*ختِــّۡـم ہِــّۡـو کچِــّۡـھ رشــتے کسِــّۡـی کــی خوشِــّۡـی*_
- _*کِــّۡـے لیِــّۡـے بھِــّۡـی ختِــّۡـم کرنِــّۡـے پڑتِــّۡـے ہیِــّۡـں*_
*مر چکا ہے دِل مگر زندہ ہوں میں..*
*زہر جیسی کچھ دوائیں چاہیے..*
*پوچھتے ہیں آپ، آپ اچھے تو ہیں..*
*جی میں اچھا ہوں، دعائیں چاہیے...*🕊️
*_راحت ، سکون ، دوست سبھی کھو گئے!!!_*
*_کُل ملا کے یہ2024 خسارے میں رہا۔۔۔_🍂*
*وہ کہیں نہ کہیں سے وسیلہ بنا ہی دیتا ہے، وہ اپنے بندے کو تڑپتا ہوا کبھی نہیں چھوڑتا* ❤️
*جــؔـو نصیــؔـب میــؔـں نــؔـہ لکھــؔـا ہــؔـو*
*وہ رونــؔـے ســؔـے بھــؔـی نہیــؔـں مِلتــؔـا*🍂
" کِسی سے روزانہ بات کرنا اور پھر اچانک سے یہ سلسلہ رُک جانا اپنے آپ میں ہی اک بُہت بڑی اذیت ہے ۔۔۔ آپ اُس سے بات بھی کرنا چاہتے ہیں لیکن جب پتہ ہو کہ ؛ اگلے بندے نے آپ کو اب ویسا رسپانس نہیں دینا جِس طرح سے پہلے دیتا تھا تو آپ چاہ کر بھی بات نہیں کر پاتے ، اچھے رویے جب اچانک ہی انجان رویوں میں تبدیل ہو جاتے ہیں تو اِس اذیت سے اِنسان نہ نِکل سکتا یے اور نہ ہی کُھل کر سانس لے پاتا ہے! ۔ " 💔
😑😑😑
ﻣﯿﺮﯼ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺁﺝ ﺗﮏ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺧﻮﺷﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻠﯽ ، ﺷﺎﯾﺪ ﻣﯿﮟ ﺟﺲ ﺟﺲ ﺳﮯ ﻭﺍﺑﺴﺘﮧ ﮨﻮﮞ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﻥ ﭘﺮ ﺣﻖ ﺟﺘﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﻋﺎﺩﺕ ﮨﮯ ، ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺁﭖ ﮐﻮ ﮨﺮ ﮐﯿﻔﯿﺖ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﮑﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺗﻮﮌ ﭘﮭﻮﮌ ﮐﺮ ﺭﮐﮭﺎ ﮨﮯ ، ﺷﺎﯾﺪ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺍﭘﻨﯽ ﻗﺪﺭ ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﮐﮭﻮ ﺩﯼ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﮨﺮ ﺩﻓﻌﮧ ﺍﻥ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﭘﺮ ﻋﯿﺎﮞ ﮐﯿﺎ ﺟﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﺩﻝ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﺗﮭﮯ ، ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﺳﺎﺭﯼ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﻮ ﭼﯿﺦ ﭼﯿﺦ ﮐﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﺟﺬﺑﺎﺕ ﺳﮯ ﺁﮔﺎﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﭘﻨﯽ ﺣﺪﻭﺩ ﺳﮯ ﺑﮍﮬﻨﺎ ﺳﯿﮑﮭﺎ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﺎﮞ ﻣﮕﺮ ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ ﺍﯾﺴﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﻨﮑﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮨﺮ ﻭﮦ ﺍﻇﮩﺎﺭ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﺟﻮ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺷﺎﯾﺪ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﺎﮨﺎ ، ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﮨﺮ ﺍﺱ ﺷﺨﺺ ﺳﮯ ﻗﺪﺭ ﭘﺎﺋﯽ ﺟﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﻟﺌﮯ ﺍﮨﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺟﯿﺴﮯ ﺟﯿﺴﮯ ﻭﮦ ﺧﺎﺹ ﮨﻮﺗﺎ ﮔﯿﺎ ﺍﺱ ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﻋﺎﻡ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ __________
😑😑😑😑
*میرے بس میں نہیں ورنہ 🥺*
*میں خود کو خود کے گلے لگا کے رولوں 💔🙂*੍᭄*
_**_

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain