ایک اور اینٹ گر گئ دیوار حیات سے
اور ناداں کہتے ہیں نیا سال مبارک
دسمبر کے آغاز میں جب ۔۔۔۔۔
پت جھڑ کا موسم شروع ہوتا ھے۔۔۔۔
تو ۔۔۔۔!!
ہر شجر اداس نظر آتا ھے۔۔۔۔۔
باہر چاہے جتنا شور ھو۔۔۔۔!!!
فضا میں عجیب سی خاموشی محسوس ھوتی ھے۔۔۔۔
اور ایسے میں جب ھوا کی سرسراھٹ کے ساتھ۔۔۔۔
زرد اور نارنجی پتے گرتے ہیں تو ۔۔۔۔۔۔!!!
وہ منظر بہت اداس مگر بہت دلفریب ہوتا ھے۔۔۔۔💕
ان پتوں کی آواز ایسے محسوس ہوتی ھے جیسے۔۔۔
کوئی بہت دھیمے سے سرگوشیوں میں۔۔۔
باتیں کر رھا ھو ہمیں کچھ سنا رھا ھو۔۔۔۔💛
کوئی اداس سی دُھن۔۔۔۔۔۔
کوئی درد میں ڈوبا نغمہ
'''دسمبر '''۔۔۔۔۔۔۔۔
جب بھی آتا ھے ۔۔۔!!!
یونہی بکھرے پتوں میں چُھپی _!!
کئی ان کہی ادھوری کہانیاں سُناتا ھے--!!💛
💕💛🧡
عجیب خواب تھا حیرت بھرا جس میں، میں نے اپنی روتی ہوئی تصویر کے آنسو پونچھے۔۔۔۔
سارے الزام ___اپنے سر لے کر۔۔!! ہم نے قسمت کو معاف کر ڈالا۔۔۔۔!!
😔😔😔😔😓😓😓
تعلق میں دوسروں سے اپنے جیسا ہونے کی توقع مت کریں کیونکہ آپ کسی کا سیدھا ہاتھ اپنے سیدھے ہاتھ میں پکڑ کر نہیں چل سکتے
وہ درجن بھر مہینوں سے
سدا ممتاز لگتا ہے
” نومبر “ کس لئے آخر _______؟؟
ہمیشہ خاص لگتا ہے
بہت سہمی ھوئی صبحیں
اداسی سے بھری شامیں
دوپہریں روئی روئی سی
وہ راتیں کھوئی کھوئی سی ____
وہ کم روشن اجالوں کا
کبھی گذرے حوالوں کا
کبھی مشکل سوالوں کا
بچھڑ جانے کی مایوسی
ملن کی آس لگتا ہے
” نومبر “ اس لیے شاید
ہمیشہ خاص لگتا ہے _______
I talked to him a thousand times, but a thousand times nothing remained with me
mehar-ahsan
We were the reflection of the moon on the stagnant water.
😔😔😔







اکثر لوگ کہتے ہیں "اچھی یادداشت فائدہ دیتی ہے" ہاں! لوگ ٹھیک کہتے ہیں لیکن بعض اوقات یاداشت ہی انسان کو سوچوں کے بھنور میں الجھا کر رکھ دیتی ہے۔ کبھی کسی کے کہے گئے الفاظ کی صورت، کبھی کسی رویے کے روپ میں اور کبھی کسی واقعے کے بھیس میں ذہن کے پردوں پر آن وارد ہوتی ہے۔ یادیں جب اپنا پھن پھیلاتی ہیں تو سانس اٹکنے لگتا ہے ۔۔۔۔۔لیکن ہر چیز کو ثبات ہے انسان اس سب کے ساتھ زندگی کی ریس میں کمر بستہ ہو جاتا ہے ، یادوں کے ساتھ جینے کے طریقے سیکھ لیتا ہے لیکن اس مقام پر پہنچنے میں کڑی محنت لگتی ہے ۔ سفر کرنا پڑتا ہے ، پاؤں کے ساتھ دل بھی تھکتا ہے لیکن، پھر بھی چلنا پڑتا ہے۔۔۔۔ہاں! میں ابھی سفر میں ہوں ۔۔۔۔ہاں! ابھی وقت لگے گا.
mehar-ahsan 😑😑😑




submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain