"ٹھیک ہوں" یہ ہم ہر کسی سے کہہ سکتے ہیں
"پریشان ہوں"یہ کہنے کے لئے کسی خاص کی ضرورت ہوتی ہے
Post by Mehar Ahsan
غم تو لکھا سو لکھا میری زندگی میں
یوں رات بھر نیند نہ آنا کس جرم کی سزا ہے
☹
᯾☹︎
. .
💔
💔نام تیرا خود ہی میری زبان پہ آ جاتا ھے
جب کوئی مجھ سے میری آخری خواہش پوچھتا ھے.💔
~️" »❀ میں لوگوں کو بس ایک بار پرکھتا ہوں 👥
پھر تعلق تو رکھتا ہوں پر دل میں نہیں رکھتا🔥
یادوں کی اک بھیڑ میرے ساتھ چھوڑ کر
کیا جانے وہ کہاں میری تنہائی لے گیا 🔥🔥











روٹھیں گے تم سے ، اس طرح کے پھر
فاتحہ کے سوا کچھ بھی نا پڑھ سکو گے 💔
👉💔



submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain