🤲🏻 *دعا عبادت !* 🔹 *نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:دعا عبادت ہے ۱؎، تمہارا رب فرماتا ہے: مجھ سے دعا کرو، میں تمہاری دعا قبول کروں گا ( سورۃ غافر: ۶۰ )*🔹 📗«سنــن ابــو داٶد-1479» ❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄ 💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
عشق سے میں ڈر چکا تھا ڈر چکا تو تم ملے دل تو کب کا مر چکا تھا مر چکا تو تم ملے جب میں تنہا گھٹ رہا تھا تب کہاں تھی زندگی دل بھی غم سے بھر چکا تھا بھر چکا تو تم ملے بے قراری پھر محبت پھر سے دھوکہ اب نہیں فیصلہ میں کر چکا تھا کر چکا تو تم ملے