🌺 *طاق راتیں (شبِ قدر) میں ہم زیادہ نیکیاں کیسے کما سکتے ہیں*🌺 🌻 *شبِ قدر* رمضان کی *21، 23، 25، 27، 29* میں سے ایک رات *کنفرم* ہوتی ہے🌻 🌷 *سورۃ القدر*🌷 💥 *ہم نے اس (قرآن) کو شبِ قدر میں نازل کیا ہے اور تم کیا جانو کہ شبِ قدر کیا ہے؟ شبِ قدر ہزار مہینوں سے زیادہ بہتر ہے- فرشتے اور روح الامین اس میں اپنے رب کے اذن سے ہر حکم لے کر اترتے ہیں- وہ رات سراسر سلامتی ہے طلوع فجر تک*💥 اس سورۃ سے شبِ قدر کی اہمیت کا اندازہ ہوتا ہے کہ یہ رات کتنی برکتوں والی ہے، 🌷 *شبِ قدر ہے کیا*🌷 🌻1- اس رات کی عبادت کا ثواب *83 سال 4* مہینوں سے بھی زیادہ ہے ہماری زندگی شاید اتنی نہ ہو 🌻2- اگر ہم 5 راتیں جاگ لیں تو 83 سال 4 مہینے سے زیادہ عبادت کا ثواب حاصل کر سکتے ہیں 🌻3- شبِ قدر ان پانچ طاق راتوں میں سے ایک رات کنفرم ہے
آخری عشرہ کیلئے کچھ مشورے پھلا مشورہ♡ روزانہ رات کو حسب اسطاعت صدقہ دے دیں تاکہ ان دس دنوں میں سے کوئی ایک رات شب قدر ہوئ تو84سال تک صدقہ کا ثواب • دوسرا مشورہ ♡ روزانہ رات کو کم سے کم دو رکعت نفل نماز پڑھیں تاکہ ان دس دنوں میں سے کوئی ایک رات شب قدر ہوئ تو84سال تک کی نفلوں کا ثواب • تیسرا مشورہ♡ روزانہ رات کو تین بار سورہ اخلاص پڑھ لیں تاکہ ان دس دنوں میں سے کوئی ایک رات شب قدر ہوئ تو84سال تک کے روزانہ قرآن پاک ختم کرنے کا ثواب• اگر آپکو بات اچھی لگی تو پلیز دوسروں تک پہنچائیں تاکہ ہم سب اس عمل کو کریں اللہ پاک قبول فرمائیں آمین ثم امین