Damadam.pk
mehar-ahsan's posts | Damadam

mehar-ahsan's posts:

mehar-ahsan
 

:: جب کوئی لڑکا پیدا ہوتا ہے تو اللہ پاک
فرماتے ہیں جاو تم دنيا میں اور اپنے والد کی مدد کرو.
اور جب کوئی لڑکی پیدا ہوتی ہے تو
اللہ پاک فرماتے ہیں جاو تم دنیا میں ..میں تیرے والد کی مدد کروں گا
🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕
رات کے وقت جب کتے کے بھونکنے کی آواز سنائی دے تو اللہ کی پناہ مانگو کیوں کی وہ ایسی مخلوق دیکھتا ہے جو ہم نہیں دیکھ سکتے
🏡🏡🏡🏡🏡🏡🏡🏡🏡
بسم اللہ پڑھ کر دروازہ بند کیا کرو کیوں کی شیطان وہ دروازہ نہیں کھول سکتا جسے بسم اللہ پڑھ کر بند کیا ہو
🍶🍶🍶🍶🍶🍶🍶🍶🍶
پانی کے برتن ڈھک کے رکھا کرو خاص طور پر رات کے وقت
😌😌😌😌😒😒😒😌😌
اچھی اور پورے سکون کی نیند کے لیے درود پاک پڑھ کے سویا کرو
🎤🎤🎤🎤🎤🎤🎤🎤🎤
ہر اچھی بات آپ کے پاس امانت ہوتی ہے اور امانت جلدی لوگو تک پہنچا دینی چاہئے

Ramzan Mubarak
m  : Ramzan Mubarak - 
i like this flowers
m  : i like this flowers - 
Mehar Zada
m  : Mehar Zada - 
Mashallah
m  : Mashallah - 
Mashallah
m  : Mashallah - 
M+M with love
m  : M+M with love - 
i am right
m  : i am right - 
بس اتنے سے الفاظ کہنے ہیں تمہیں.. 😌

خیال رکھا کرو اپنا اچھے لگتے ہو ہمیں...❤
🤓
m  : بس اتنے سے الفاظ کہنے ہیں تمہیں.. 😌 خیال رکھا کرو اپنا اچھے لگتے ہو - 
بےقصوربھی تھے اس کی محبت کےوفادار بھی تھے.
پھرکیوں
یار بھی روٹھا۔۔ ساتھ بھی چھوٹا۔۔ اور دل بھی ٹوٹا
💖💖
m  : بےقصوربھی تھے اس کی محبت کےوفادار بھی تھے. پھرکیوں یار بھی روٹھا۔۔ ساتھ - 
Advance Ramzan Mubarak & Ramzan is coming soon
m  : Advance Ramzan Mubarak & Ramzan is coming soon - 
please come back
m  : please come back - 
Ramzan calander
m  : Ramzan calander - 
mehar-ahsan
 

وقت نے ميرے دوستوں كو دور کردیا
چھوٹے سے زخم کو ناسور کردیا
کون چاہتا ہے دوستوں سے دور رہنا
لیکن کرونا وائرس نے سب کو مجبور کردیا

mehar-ahsan
 

یہ مسجد بھی کیا غضب کی جگہ ہے
اقبال !!!!
جہاں غریب اور امیر دونوں ساتھ
بھیک مانگتے ہیں

mehar-ahsan
 

نا جانے وہ پتھر کہاں سے ملتا ہے
"دوست"
جو دل پے رکھ کر لوگ سب کچھ بھول جاتے ہیں.
Good Night

Mashallah
m  : Mashallah - 
Mashallah
m  : Mashallah - 
i like drawing
m  : i like drawing - 
Mehar Zada
m  : Mehar Zada -