❣🤲🏻🌙۔ *اذیت کے جواب میں اذیت دے کر جس تسکین کی انسان کو تلاش ہوتی ہے وہ کبھی نہیں ملتی، دل کو سکون معاف کرنے ہی سے آتا ہے....!!!* *گھر 🏠 رہیں محفوظ😷 رہیں* *❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
خبردار ہوشیار آج کل سڑک کنارے اور ہر جگہ پر کپڑے کے ماسک فروخت کئے جا رہے ہیں یہ وائرس کے پوٹیشل کیرئیر بھی ہو سکتے ہیں۔ لوگ ماسک خریدنے سے پہلے اپنے منہ پر لگا کر ماسک کا سائز چیک کرتے ہیں اور رنگ پسند کرتے رہتے ہیں فٹ نہ ہونے کی صورت میں دوسرا ٹرائی کرتے ہیں۔ ذرا سوچیں کہ اگر آپ سے پہلے اس ماسک کو کسی متاثرہ مریض نے ٹرائی کیا ہو تو آپ اس وائرس زدہ ماسک کو خرید کر ڈائریکٹ اپنے ناک اور منہ تک لے جائیں گے۔ جو کہ انتہائی خطرناک ہے لہذا عوام الناس سے اپیل کی جاتی ہے کہ اس ضمن میں احتیاط کریں۔ اور میڈیکل اسٹور سے پاک صاف ماسک خرید کر پہنیں اور اس حوالے سے دوسروں کو بھی آگاہ کریں شکریہ