Damadam.pk
mehar-ahsan's posts | Damadam

mehar-ahsan's posts:

mehar-ahsan
 

" تو بھی نہ مل سکا اور عمر بھی رائیگاں گئی🦋
تجھ سے تو خیر محبت تھی خود سے بڑے گِلے رہے"🥀🖤

mehar-ahsan
 

اور ہمیں ہر دل میں اترنے کی چاہت نہیں
💔💔💔👈👈👈

mehar-ahsan
 

آپ کہيں بھی کسی مقام پر بھی پرفيکٹ نہيں ہوسکتے۔آپ غلطياں کريں گے،آپکو ناکامياں مليں گی۔مگر يہاں اگر آپکا مزاج سيکھنے والا ہوا تو آپکو بہت ان غلطيوں سے بہت مدد ملے گی يہی غلطياں آپکی استاد بن جاٸيں گی۔آپکو تجربے مليں گے۔غلطی سے سيکھنا چاہۓ۔اور ايک نۓ طريقے سے خود کو تيار کرنا چاہۓ☘️☘️☘️

mehar-ahsan
 

آپ تعلقات ميں جب حد سے زيادہ تجاوز کرتے ہيں مسلے وہاں بنتے ہيں،اتنا تعلق رکھو جتنا برداشت کرسکو
اپنے ذہن ميں اس بات کو بٹھا ليں،کہ ضروری نہيں جس انسان کو آپ بے پناہ عزت اور محبت دے رہے ہو آپ آپکو اتنی ہی آگے سے لوٹاۓ گا نہيں جناب ايسا ہرگز نہيں ہوتا۔ہوسکتا آپ اس کے گھر جاٸيں اگلا آپکو سادہ پانی بھی نہ پلاۓ۔اور پھر آپکے جزبات دھواں مار جاٸيں گے۔
اگلے کو آپ سے زيادہ چاہنے والا بھی کوٸ ہوسکتا ہے ذہن ميں رکھيے گا🍷

mehar-ahsan
 

"دو پل کی تھی دو دلوں کی داستان اور پھر چل دیے تم کہاں ہم کہاں"😔

mehar-ahsan
 

اسے کہنا، سر آنکھوں پہ اب ترک تعلق بھی،
اسے کہنا، کبھی پہلے تمہاری بات ٹالی ہے؟؟

mehar-ahsan
 

جاتے ہوۓ اپنی نشانی کے طور پر
کتنے خلوص سے مجھ کو تنہائی دے گیا

mehar-ahsan
 

سکون اپنی دل کا میں کھو بیھٹا ہوں
خود کو تنہائی کے سمندر میں ڈوبو بیھٹا ہوں

mehar-ahsan
 

کچھ دل کی مجبوریاں تھیں کچھ قسمت کے مارے تھے
ساتھ وہ بھی چھوڑ گئے جو جان سے پیارے تھے

mehar-ahsan
 

جانے کیا واقعہ ہے ہونے کو
جی بہت چاہتا ہے رونے کو

mehar-ahsan
 

ڈھونڈنے سے بھی نہیں ملیں گے ہم
غلطی سے بھی اگر کھو دیا تم نے

mehar-ahsan
 

جو جیسا ہیے اسے ویسا ہی اپنا لو
بدلنا چاہوں گے تو کھو دو گے

mehar-ahsan
 

رونا بہت آسان ہے، مگر درد کو
 اندر چھپا کر مسکرانا بہت مشکل ہے

mehar-ahsan
 

جنیں احساس ہی نہ ہو 
ان سے گلے کیے ، شکوے کیے

mehar-ahsan
 

خود کو بے وفا ٹھرا کے
ہم کہانی سے نکل گئے

mehar-ahsan
 

ظرف ظرف کی بات ہے
 جناب کوئی کہہ گیا کوئی سہہ گیا

mehar-ahsan
 

بس اگلے موڑ سکون ہوگا
* چل زندگی تھوڑا اور چلیں

mehar-ahsan
 

سن کے ساری داستان رنج و غم
¿¿کہہ دیا اس نے کہ پھر ہم کیا کریں

mehar-ahsan
 

* اور میں بہت تھک گیا *  ہوں وقت سے
 *  حالات سے *  لوگوں سے * زندگی سے

mehar-ahsan
 

جس دور سے ہم گزرے ہیں 
تم گزرتے تو شاید گزر ہی جاتے