جن نظروں سے نظر انداز کرتے ہو
انھی نظروں سے ڈھونڈتے رہ جاو گے
پھر یوں ہوا۔۔۔۔اسے مجھ سے الجھن ہونے لگی
اور میں نے خاموشی سے خود کو الگ کر لیا
مل چکی اپنے جرم کی سزا ہم کو
تا قیامت رہے گی تجھ سے امید وفا ہم کو
جس کو کہہ دو کے تم ضروری ہو
وہی دامن چھڑانے لگتا ہے؟
بیٹھ جاتی ہے میرے پہلو میں رات کو کچھ اس طرح
میری تنہائی میرے گھر کا کوئی فرد ہو جیسے
زبان کی کوئی ہڈی نہیں ہوتی لیکن دل کو توڑنے کے لیے اتنی مضبوط ہوتی ہے لہٰذا اپنے الفاظ میں احتیاط کریں۔
بس ایک شام بڑی خامشی سے ٹوٹ گیا..💔
ہمیں جو مان تری محبت میں رہتا تھا..
مرنہ جائیں تھکن سے صاحب
سر پر ماضی اٹھائے پھرتے ہیں
خود کو جینے کی تسلی میں بہانے نہیں دیتا
اب تیری یاد بھی آئے تو آنے نہیں دیتا میں
غم. سے کہتا ہوں کہ آؤ تمہیں جانے نہیں دوں گا
اور وہ آ جائے تو پھر اس کو جانے نہیں دیتا
“اکثر سہارے ہی،بے سہارا کرتے ہیں
💔💔💔💔
تکلیف میں بھول گیا میں ڈھنگ ہی دعا کا
!!__خدا کو ہی دینے لگا میں واسطہ خدا کا
سر درد تو محض ایک نام ہے ۔۔۔۔۔”
کچھ باتیں
“دماغ کو ایسے چبتی ہیں کے ہم برداشت نہیں کر پاتے
میرے ہاتھ کی لکیروں میں یہ عیب ہے محسن”
“😭میں جس شخص کو چاہوں وہ میرا نہیں رہتا
!میں تنہائی کو تنہائی میں تنہا کیسے چھوڑ دوں۔۔۔۔”
“تنہائی نے تنہائی میں میرا بہت ساتھ دیا ہے
یہ ساولی رنگت یہ سادہ سا ہولیہ یہ اداس آنکھیں
ہم سے کوئی جو دل لگائے تو کیوں لگائے
*کبھی کبھی مجھے لگتا ہے کہ *
*بچپن میں پولیو کے بجائے ☹️*
*مجھے معصومییت کے قطرے پلا دیے گئے تھے
A Dil nu b khabran tu wapis nai aana fer v Q teri Tasbih jai phere ...A RooH di v Sajna A RooH v nikal gai fer v q teri Tasbih jai phere 💔💔💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain