Damadam.pk
mehar-ahsan's posts | Damadam

mehar-ahsan's posts:

mehar-ahsan
 

حال یہ ہے کہ بس رویا جائے ،،،💧
ملال یہ ہے کہ آخر کس کے لیے ..!!🔥

mehar-ahsan
 

میں بد دعا تو نہیں دے رہا ہوں اس کو مگر💔
دعا یہی ہے کہ اسے مجھ سا اب کوہی نہ ملے🔥

mehar-ahsan
 

#ہم نے #دنیا میں #عزت #کمائی ہے
#تعلق کا #اندازہ تم #جنازے سے لگا لینا

mehar-ahsan
 

مجھے اتنی ساری محبتیں ملی ہوئی ہیں �👍♥
�ان دوچار نفرتوں سے میرا کچھ نہیں جاتا.👉💪

mehar-ahsan
 

(فجر) گئی (نور) گیا
(ظہر) گئی (دولت) گئی
(عصر) گئی (صحت) گئی
(مغرب) گئی (کامیابی) گئی
(عشاء) گئی (پرسکون) نیند گئی
(نماز) قائم کرکے اپنی زندگی
کو خوبصورت بنائیں
اس میسج کو دنیا میں
عام کریں ایک آدمی
بهی (نمازی) هو گیا تو
قیامت تک آپکو ثواب
ملتا رهے گا..

mehar-ahsan
 

پاکستان کا خاندانی محل وقوع😆*
بھارت اور پاکستان کا ساس بہو کا رشتہ ہے، ساتھ گزارہ بھی نہیں ' ایک دوسرے سے چھٹکارا بھی نہیں ۔😜😜
اور چین سسر ہے ۔۔۔ جس کے بولنے سے سب ڈرتے ہیں مگر محسوس نہیں ہونے دیتے 😂😂
بنگلہ دیش وہ نند ہے جسے ساس نے شادی کر کے علیحدہ کر دیا۔😂😂
افغانستان دیور ہے جو گھر میں رہتا ہے کھاتا پیتا ہے اور غصہ بھی دکھاتا رہتا ہے اور کھا پی کے حرام کرتا ہے۔😂😂
ایران جیٹھ ہے جس سے کبھی بنتی ہے کبھی بگڑ جاتی ہے۔😂😂
امریکہ پھوپھو ہے، جو ہر معاملہ بگاڑ کے سدھارنے کا شور مچاتی رہتی ہے۔😛😛😛

mehar-ahsan
 

*💕جو دروازے آپ پر بند ہوجائیں انھیں کھٹکھٹا کر اپنی عزتِ نفس نہ گرائیں💕*

mehar-ahsan
 

*جب لوگ آپ کو سمجھ نہیں پاتے ... تو پھر آپ کو غلط قرار دے دیتے ہیــــں .......!!!*💞💞💞

mehar-ahsan
 

#وہ_لوگ_جو_تمہیں_کبھی_یاد_آئیں__😥💔👉
#ہو_سکے_تو_مجھے_ان_میں_شمار_کرنا__😢💔👉

mehar-ahsan
 

*ایک ملین ڈالر بنانا آسان ہے ... بےحد آسان ... مگر زبان سے نکلے ہوئے لفظوں کی اذیت کو مدھم کرنا یا مٹا دینا بےحد مشکل ہے ......!!!*💞💞💞

mehar-ahsan
 

مانگے جو کوئی مجھ سے تیرے نام کا صدقہ...
میں خود کو پھینک دوں تیرے سر سے وار کر... 🙆🏻♂

mehar-ahsan
 

ہمیں ہرگز اچھا نا جانا جائے
ہم برے ہیں اور انتہا کے برے ہیں...🖤

mehar-ahsan
 

رابطے راستے واسطے _______کچھ بھی نہیں پہلے جیسا
دل اداس ہے ________اور بے تحاشا اداس ہے 💔😥

mehar-ahsan
 

انسان بھی کتنا عجیب ہے دعا کے وقت سمجھتا ہے اللّٰہ کتنا قریب...🔥💕
اور گناہ کے وقت سمجھتا ہے اللّٰہ کتنا دور ہے..🥀

mehar-ahsan
 

پارک میں بورڈ پر لکھا تھا جانور لانا منع ہے،😍
میں نے اردگرد دیکھا اور "ر" مٹا دیا،،،😂😝🤭🤭

mehar-ahsan
 

میری محبت___________ کا امتحان نہ لو💔💔
مجھے جینے دو میری ___۔____جان نہ لو💔💔
Mehar Zada Ahsan

mehar-ahsan
 

ہم فقیروں کی طبیعت بھی بڑی غنی ہوتی ہے☕
بیٹھ جاتے ہیں وہاں،جہاں چائے بنی ہوتی ہے🍵☕

mehar-ahsan
 

وہ کہتی تھی #یار چھوڑ دو # پیار کی خاطر
ھم نے # پیار چھوڑ دیا # یار کی خاطر ♥♥♥♥♥

mehar-ahsan
 

بتاؤ نا ہم لگتے تهے کیسے...؟؟؟
تمہیں تو یاد ہے نا....ہنسنا ہمارا...؟؟؟
Mehar Zada

mehar-ahsan
 

#برے وقت سے اکثر ......ہار جاتا ہوں
# مرشد 🔥
پر شکر ہے برے لوگوں سے کبھی نہیں ہارا👉