Damadam.pk
mehar-ahsan's posts | Damadam

mehar-ahsan's posts:

mehar-ahsan
 

زندگی میں سب کچھ حاصل نہیں ہوتا
کسی کا “کاش” اور کسی کا “اگر” رہ ہی جاتا ہے۔

mehar-ahsan
 

صبح جب اٹھوں تو آنکھ میں ایک آنسو ضرور ہوتا ہے
تمہاری یاد کا ،تمھارے خواب کا ، تمھارے انتظار کا💔💔💔

mehar-ahsan
 

تہمت تو لگتی رہی روز نئی نئی ہم پر مگر
جو سب سے حسین الزام تها، وہ تیرا نام تها
💔

mehar-ahsan
 

*Holidays Corona Virus*
آج سے 15 دن کی چھٹیاں ھیں۔
براہ کرم سارا دن کرونا وائرس کے تبصرے مت کیجئے۔
روزانہ اگر 2 سپارے تلاوت کرلئے جائیں تو 15 دن میں 1 مکمل قرآن ختم کیا جا سکتا ھے۔
*رمضان کریم* کے مہینے کا انتظار مت کیجئے ابھی سے قرآن شریف کھول لیجئے۔
جزاک اللہ خیر
منجانب
Mehar Ahsan Riaz

mehar-ahsan
 

پورے پاکستان میں کل صبح 9:30 بجے درود تنجینا کاورد کیا جائے گا۔کیونکہ درود تنجینا کسی بھی بڑی مشکل کے وقت اجتماعی شکل میں پڑھنے کا حکم ہےاسلیے!
علما کی تمام پاکستانی قوم سے اپیل ہے کہ کل صبح 9:30 بجے ہر شخص 11 مرتبہ درود تنجینا پڑھیں تا کہ کورونا وائرس جیسی وبا سے نجات مل سکے۔۔صبح 9:30 خود بھی درود شریف پڑھیں اور اس پیغام کو ذمہ داری کے ساتھ آگے share کریں شکریہ 🙏🙏🙏

mehar-ahsan
 

زندگی تو سستی ہے ،،صاحب"👨
گزارنے کے طریقے مہنگے ہیں ،،،😊

mehar-ahsan
 

سُنو صاحب،،،،،،،
،،،،،،عشق کہیں اکیلے میں ملے تو اسے کہنا ،،،،،،،!!!!!
ابن ِآدم پہ ہاتھ زرا ہلکہ رکھے ،،،،،!!!!!!!!!

mehar-ahsan
 

تم مت کھولنا میری مــــــــــــاضی کی کتابوں کو🙂💔
جو تھا وہ رہا نہیں ، جو ہوں کسی کو پتا نہیں😌🤐
Mehar

mehar-ahsan
 

سکون ملتا ہے ____شاعری میں بات کرکے صاحب 💖
سب کچھ کہہ بھی دیتا ہوں اور آواز بھی نہیں ہوتی 💖
Mehar Zada

mehar-ahsan
 

کیوں دماغ پہ زور دے کر گنتے ہو غلطیاں میری
😞
کبھی دل پہ ہاتھ رکھ کر پوچھو قصور کس کا تھا۔۔!!💔💔

mehar-ahsan
 

💞تیری یاد جب آتی ہے تو اسے روکتے نہیں ہم💞
💞کیونکہ جو بغیر دستک کے آتے ہیں اپنے ہی ہوتے ہیں💞

mehar-ahsan
 

سکول کالج ریسورنٹ😳اور سینما بند🙄
👇
پر گھبرانا🤷♂️نہیں میرا انباکس😘اوپن ہے😜
نا معلوم افراد 🤫🤫

mehar-ahsan
 

*🌹آج کی پہلی بات🌹*
*✍ایک وقت ہوتا ہے لوگ سمجھا رہے ہوتے ہیں اور ہم سمھجنا ہی نہیں چاھتے ایک وقت ہوتا ہے جب سمجھ آ رہی ھوتی ہے مگر ہم عمل کرنا نہیں چاھتے ایک وقت آتا ہے جب خود کو سمجھنے کا وقت نہیں رہتا اور پھر ہم لوگوں کو سمجھا رہے ہوتے ہیں•••••!!!!*

mehar-ahsan
 

*🌹آج کی دوسری اور میٹھی بات🌹*
*خوبصورت چہرہ بھی بوڑھا ہو جاتا ہے پرکشش جسم بھی ایک دن ڈھل جاتا ہے لیکن ایک اچھا انسان ہمیشہ اچھاانسان ہی رہتا ہے*

mehar-ahsan
 

*🌹آج کی تیسری بات🌹*
❤❤❤❤❤❤❤❤
*اگر غبارہ آپ کے منہ پہ پھٹے تو غصہ نا کیا کریں دیکھیں آپ نے خود ہی اس میں ہوا بھری اور اسے اس کے وجود سے زیادہ جسم عطا کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایسے ہی کچھ انسان بھی ہوتے ہیں ......!!!*
❤❤❤❤❤❤❤❤

mehar-ahsan
 

*🌹آج کی چوتهی بات🌹*
*سارے مسئلے الفاظ ہی سے شروع ہوتے ہیں کیونکہ ہم بولنے سے پہلے یہ نہيں سوچتے کہ سٌننے والا کیا محسوس کر رہا ہے....!!*

mehar-ahsan
 

*🌹آج کی پانچویں بات🌹*
✍🏻 *کہتے ہیں کچھ حقیقتوں، سچائیوں اور تلخیوں کو اپنے اندر ہی قید کر لینے میں ہی بھلائی ہوتی ہے اپنی بھی اور شاید دوسروں کی بھی۔*

mehar-ahsan
 

ہم اپنے رفتگاں کو یاد رکھنا چاہتے ہیں
درد سے دل کو آباد رکھنا چاہتے ہیں
بہت مشکل زمانوں میں بھی ہم اہلِ محبت
وفا پر عشق کی بنیاد رکھنا چاہتے ہیں

mehar-ahsan
 

پڑے ہیں کل سے ۔۔بستر پر زخم لیئے ہوئے "
گرا جو ہاتھ سے پھول ۔۔۔ سیدھا پاوں پر جالگا

mehar-ahsan
 

انہیں غرورِ حسن ہے ہمیں غرورِ عشق
وہ آ نہیں سکتے, ہم جا نہیں سکتے