Damadam.pk
mehar-ahsan's posts | Damadam

mehar-ahsan's posts:

mehar-ahsan
 

*تعلق __ فرصت کا نہیں*
*توجہ کا محتاج ہوتا ہے*
*_#_❣️🥀ˢᵂᴱᴱᵀᴼ😊💯✍️*_

mehar-ahsan
 

وہ کرے بات تو ہر لفظ سے خوشبو آئے
ایسی بولی وہی بولے جسے اردو آئے
✍ ✌﹏✎🥀*

mehar-ahsan
 

🍁🌹اتنی خاموش محبت کیوں کرتے ہو ہم سے🌹🍁
🍁🌹لوگ کہتے ہیں اس بدنصیب کا کوئی نہیں🌹🍁

mehar-ahsan
 

ﺍﺱ ﻧﮯ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﯿﮟ کیسی لگتیﮬﻮﮞ
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻣﺴﮑﺮﺍ ﮐﮧ ﮐﮩﺎ ﺗﻢ ﻧﮧ ﺳﯿﺪھے ﺩﻝ ﭘﮧ لگتیﮬﻮ… ♥

mehar-ahsan
 

ﺟﻨﺎﺯﺍ ﺩﯾﮑـﮫ ﮐﺮ ﻣﯿﺮﺍ ﻭﮦ ﺑﮯ ﻭﻓﺎ ﺑﻮﻝ ﮨﯽ ﭘﮍﯼ ﻣﻌﺼﻮﻣﯿﺖ ﺳﮯ۔۔۔۔❣
ﻭﮦ ﮨـــــﯽ ﻣﺮﺍ ھﮯ نا ___ ﻧﮧ ﺟــﻮ ﻣﺠـــــﮫ ﭘـــــﮧ ﻣــﺮﺗﺎ ﺗـــﮭﺎ۔۔۔۔۔❣

mehar-ahsan
 

#حســــــــــــن والے ہمارے در کــے فقیــــــر ہــے🌹
#جــــــــــــــناب🥀
ہم اپنی سادگی سے بادشاہوں کو جھکا دیتے ہیں🌹

mehar-ahsan
 

الگ ہوں________؛!
پر غلط نہیں______؛؛🔥😘
Mehar Ahsan Riaz

mehar-ahsan
 

ممکن ہے بہت برا ہوں ۔۔۔
لیکن دو چہرے نہیں رکھتا 🔥�💯

mehar-ahsan
 

دلوں میں رہنا سیکھے✌🏻🖤
غرور میں تو سب رہتے ہیں🔥
Mehar Zada

mehar-ahsan
 

*کئی بار لفظ سفر کرتے کرتے زبان پر آتے ہیں لیکن زبان سے نکلتے نہیں بلکہ آنکھوں کی طرف چل کر آنسووں کے راستے بہہ جاتے ہیں .....!!!*💞💞

mehar-ahsan
 

کوئی کسی کے لیے نہیں مرتا☝
صاحب
آنے والے کو بسم اللہ جانے والے کو خدا حافظ✋
❤❤❤Mehar zada

mehar-ahsan
 

روح سے محسوس کریں،لفظوں میں تمہارے کھو جائیں
یہ عشق کا موسم ہے،کہو تو___ آپ کے ہو جائیں
🖤

mehar-ahsan
 

کیسے کر لوں _______ کسی اور سے محبت
مجھے آپ سے زیادہ_______ کوئی پیارا نہیں لگتا
🖤

mehar-ahsan
 

مسکرانہ عادت ہے 😊جناب 🔥
ہم اداسی کو زیادہ منہ نہیں لگاتے ❤____ ؟

mehar-ahsan
 

مِل گیا ہو گا ،،، اُسے کوئی اور ،،،
"
لاکھوں پڑے ہیں ،،، ہم سے بہتر .❤

mehar-ahsan
 

وہ جس نے ہیر رانجھا کی جان لی
مرض ہمیں بھی وہی ھے ”صاحب“💔

mehar-ahsan
 

دل تمھارا ہے تمھارا ہی ہوگا...❤💚
کون کہتا ہے مجھے عشق دوبارہ ہوگا... 💔💯🔥
💔

mehar-ahsan
 

*وبا/مصیبت/پریشانی وغیرہ کی حالت میں پڑھنے والی بہترین حفاظتی دعائیں*
01).
بِسْمِ اللّٰهِ الَّذِي لَا يَضُرُّ مَعَ اسْمِهِ شَيْئٌ فِي الْأَرْضِ وَلَا فِي السَّمَاءِ وَهُوَ السَّمِيْعُ الْعَلِيْمُ۔
*[سنن ابو داؤد :: 5088]*
02).
أَعُوْذُ بِکَلِمَاتِ اللّٰهِ التَّامَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ۔
*[صحیح مسلم :: 6880]*
03).
اَللّٰهُمَّ عَافِنِيْ فِيْ بَدَنِيْ، اَللّٰهُمَّ عَافِنِيْ فِيْ سَمْعِيْ، اَللّٰهُمَّ عَافِنِيْ فِيْ بَصَرِيْ لَآ إِلٰهَ إِلَّا أَنْتَ۔
*[سنن ابو داؤد :: 5090]*
04).
اَللّٰهُمَّ إِنِّيْ أَعُوْذُ بِكَ مِنَ الْبَرَصِ وَالْجُنُوْنِ وَالْجُذَامِ وَمِنْ سَيِّئْ الْأَسْقَامِ
*[سنن ابو داؤد :: 1554]*
05).
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِيْ عَافَانِيْ مِمَّا ابْتَلَاکَ بِهِ وَفَضَّلَنِيْ عَلٰی کَثِيْرٍ مِمَّنْ خَلَقَ

mehar-ahsan
 

Assalamu Alaykum
a public message for all people
کرونا وائرس کی روک تھام کے حوالے سے اٹلی سے ملنے والی تازہ ترین ریسرچ کیمطابق اٹلی میں ایک دم سے اتنی بڑی تعداد میں اموات کی ایک بڑی وجہ Brufen نامی دوا کا استعمال سامنے آئی ہے۔۔ جو بخار اور نزلہ زکام کی کیفیت میں انسان کے immune system کو تباہ کر دیتی ہے
اور کرونا وائرس بہت آسانی اور بڑی تیزی سے موت کی وجہ بن جاتا ہے۔۔
پاکستان میں بھی Brufen بہت کامن دوائی ہے اس لیۓ براۓ مہربانی آپ جلد از جلد اپنے تمام friends اور family کو اس ریسرچ سے آگاہ کریں تاکہ سب لوگ Brufen کے استعمال سے مکمل گریز کریں اور بہت ذیادہ احتیاط سے کام لیں۔۔ شکریہ بروفن کا استعمال بالکل مت کریں۔۔۔
لیموں اور کنو زیادہ کھائیں۔ پانی زیادہ پئیں۔ سٹیم لیں۔ پانی گرم پئیں۔۔۔

mehar-ahsan
 

نہیں ہے ناامید اقبالؔ اپنی کشت ویراں سے
ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی