کتنے جھوٹے تھے ہم محبت میں __!
تم بھی زندہ ہو ہم بھی زندہ ہیں__!
تیری عزت پہ بات آئی تو.....
میں محبت بھی مار ڈالوں گا..... 💔
*مجھ کو لگتا تھا آپ آئیں گے* 🔥🙂
*خیر لگنے سے کون آتا ہے💔* 🥀
چپکے چپکے دے جاتے ھیں....!
گہرے روگ ___ سنھرے لوگ....!
بسایا نہیں کسی کو ______ تیرے سوا
.
لے سکتے ھو تم میری روح کی تلاشیاں
🙏🙏🙏
ﺍُﺱ ﺳﮯ ﮐﮩﻨﺎ ﮐﮧ ﮨﻮﺷﯿﺎﺭ ﺭﮨﮯ
ﻋﺸﻖ ﺭﺳﺘﮯ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ!__
ﺑﺎﮨﺮ ﺁﺗﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﺭﺍﮌ ﮐﻮﺋﯽ
ﮨﺠﺮ ﺍﻧﺪﺭ ﺳﮯ ﺗﻮﮌ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ!__💔
قصہ یہ پڑھا ہے پرانی کتاب میں!
حُسن محفوظ رہتا ہے ہمیشہ حجاب میں♥
💕💕تیرا شوق بن گیا ہے اپنی مرضی سے بات کرنا
💘💘اپنی عادتیں بدل لو، میرے بدلنے سے پہلے !
نا جانے کون سی دولت ہے تمہارے لہجے میں
بات کرتے ہو تو _____❤_____دل خرید لیتے ہو
جیسے تم حکم کرو دل میرا ویسے دھڑکے...💓
یہ گھڑی ہم نے تیرے اشاروں سے ملا رکھی ہے⏰👉
❤️💕💌❤
بہت خاموشی سے ٹوٹ گیا,, ______*💔
👉 ❣
وہ ایک بھروسہ جو تجھ پہ تھا,, _______*💔
• خود کو چھوڑ گیا مجھ میں،
یہ جانا بھی کوئی جانا ہوا. 🍂
#
کون جیتےگا ان سے باتوں میں❗
جن کی آنکھیں کلام کرتی ہیں🔥
💫 *اَقوالِ زَریں*
✍🏻 *دل و دماغ کو خدا کے لیے صرف کرنا ہی زندگی کی بہترین صورت ہے۔*
سلیقے سے ہواٶں میں جو خوشبو گھول سکتے ہیں
آبھی کچھ لوگ باقی ہے جو اردو بول سکتے ہیں
*💔کچھ دن بہت خوش رہا تھا میں💔*
*💔اب اُس خوشی کا قرض اتار رہا ہوں💔*
لوٹ کے آئے ہیں محفل میں کچھ یار پرانے✌❤
ساقی جام رہنے دے نگاہوں کا نشہ پیتے ہیں...❤
اتناقریب ہو گیاتھا💯
مجھے لگا میرا ہو گیا تھا💯✔
دوستی کے لئے شاعری کی ضرورت نہیں
بلکہ دوستی________خود ایک مثال ہے
جس طرح قرآن کی حفاظت غلاف کرتا ہے ♥
اسی طرح عورت کی حفاظت حجاب کرتا ہے🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain