تمہارہ اپنا وہ ہے جو کسی اور
کے لیے تمہیں نظر انداز نہ کرے۔
توں ساڈے ظرف نوں شاباش ڈے
اساں تیریاں کیتیاں بھل گئے ہیں
تینوں شوق جو سی سانوں رولنڑ دا
آ ویکھ تاں سہی اساں رل گئے ہاں
اساں لوک مسافر دنیا دے، ھک پہر کتھائیں، ڈوجے پہر کتھائیں،
اج کئیں جاہ تے، کل کئیں جاہ تے، اتوار کتھائیں, سوموار کتھائیں۰
نہیں ہوش حواس ہن قبضے وچ،ساڈے پیر کتھائیں، پیزار کتھائیں،
ساڈی کیڑھی زندگی هے شاکر؟ اساں آپ کتھائیں، ساڈا یار کتھائیں.
💞بھول گئے هو اب تو ہمیں بالکل ہی صاحب💞
💞کیا یادیں بھی حکومت نے مہنگی کر دی💞
الف اگ لگی وچ سینے دے سینہ تپ کے وانگ تندور ہویا ...
کج لوکاں دے طعنیاں نے مار چھڈیا کج سجن اکھ توں دور ہویا ...
اک شیشہ لیا سی یار نوں ویکھن لئی او وی ڈگ کے چکنا چور ہویا ...
" بلھے شاہ " لوکی ہس کے یار منا لیندے ساڈا رونا وی نہ منظور ہویا ...
وقت انسان کو سکھا دیتا ہے عجب عجب چیزیں
پھر کیا نصیب ، کیا مقدر، کیا ہاتھ کی لکیریں
🌹میرے شعروں میں لوگ اکثر اپنا غم تلاش کرتے ہیں 💔
💖دے کر مجھ کو داد ، اپنے بچهڑوں کو یاد کرتے ہیں ع ش ق💔
غم زادوں کو یہاں دلی سکون ملتا ہے
درد دل کی دوا ہم شاعری سے دیتے ہیں
Tenu aakhya ha sanu pyar na kr ~~~Tu bhul jana asan rul jana
*_🌷🌷❣آج کــــی پہلــــی بــــات❣🌷🌷_*
جـب دل میں جگہ نہ رہے تو بـاتــیں خودبخود کڑوی لگنے لگتیں ہیں.....!!!
*_🌷🌷❣📚📚❣🌷🌷_*
*_🌷🌷❣آج کــــی دوســــری بــــات❣🌷🌷_*
اُس دن آپ کی سب پریشانیاں ختم ہو جائے گی جس دن آپ کو یقین ہو جائے گا کہ ہر کام اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہوتا ہے....!!!
*_🌷🌷❣📚📚❣🌷🌷_*
*_🌷🌷❣آج کــــی تیســـری بــــات❣🌷🌷_*
زندگی میں آپ کو اگر ایک لمحہ بھی خوشی کا مل جائے تو اُس لمحے کا شکر ادا کیا کرو....!!!
*_🌷🌷❣📚📚❣🌷🌷_*
*_🌷🌷❣آج کــــی چوتھــــی بــــات❣🌷🌷_*
خوشی میں ہزاروں لوگ ساتھ دیتے ہیں اپنے وہ ہوتے ہیں جو غم میں ہمارے ساتھ شامل ہوتے ہیں،ایسے لوگ دنیا میں کم ملتے ہیں......!!!!
*_🌷🌷❣📚📚❣🌷🌷_*
*_🌷🌷❣آج کــــی پـانچــویـــں بــــات❣🌷🌷_*
اگر لوگ آپ کو قبول نہیں کرتے تو پریشان مت ہوئیے کیونکہ لوگ اکثر وہ چیزیں چھوڑ دیتے ہیں جن کی وہ قیمت نہیں دے سکتے.....!!!!
*_🌷🌷❣📚📚❣🌷🌷_*
*_🌷🌷❣آج کــــی چھٹــــی بــــات❣🌷🌷_*
زندگی میں جو چاہو حاصل کرلو مگر ایک خیال ضرور رکھنا کہ آپ کی کامیابی کا راستہ کسی کے دل کو توڑتا ہوا نہ گزرے.....!!!!
*_🌷🌷❣📚📚❣🌷🌷_*
*_🌷🌷❣آج کــــی آخـــری اور اہــــم تــریـــن بــــات❣🌷🌷_*
سونے سے پہلے اپنے رب کو یاد کر لیا کروں کیونکہ کیا پتہ زندگی دوبارہ خدا کو یاد کرنے کا موقع فراہم نہ کرے اور آپ کی آخری شام ہو جائے.....!!!!
*_🌷🌷❣📚📚❣🌷🌷_*
*صبر*
صبر ایسی سواری ھے جو اپنے سوار کو گرنے نہیں دیتی نہ کسی کی قدموں میں نہ کسی کے نظروں میں
حضرت علی ع
*بھروسہ*
کسی پہ بھروسہ کرو تو آخر تک بھروسہ کرو آخر میں یا تو ایک اچھا دوست ملے گا یا ایک اچھا سبق
حضرت علی ع
*سکون*
اگر دنیا سکون ھوتا تو لوگ اللہ کو بھول جاتے سکون تو صرف ان لوگوں کے پاس ھے جو اللہ کی رضا کو اپنی رضا سمجھتے ہیں
حضرت علی ع
اس شہر کے انداز___بہت عجیب ہیں صاحب ...!!
گونگوں سے کہا جاتا ہے____بہروں کو پکارو.....!!!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain