ایک ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﺧﻮﺍﺏ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮐﮧ ﺍُﺱ ﮐﮯ ﺳﺎﺭﮮ ﺩﺍﻧﺖ ﭨﻮﭦ ﮐﺮ ﮔﺮ ﭘﮍﮮ ﮨﯿﮟ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺍﯾﮏ مفسر ﮐﻮ ﺑﻠﻮﺍ ﮐﺮ ﺍُﺳﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﺧﻮﺍﺏ ﺳُﻨﺎﯾﺎ-
ﻣﻔﺴﺮ ﻧﮯ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ؛ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺳﻼﻣﺖ, ﺍﺳﮑﯽ ﺗﻌﺒﯿﺮ ﯾﮧ ﺑﻨﺘﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺁﭘﮑﮯ ﺳﺎﺭﮮ ﮔﮭﺮ ﻭﺍﻟﮯ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﻣﺮﯾﮟ ﮔﮯ۔ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ کو بہت غصہ آیا - اس نے ﻣﻔﺴﺮ ﮐﻮ قتل کردیا،
ایک اور ﻣﻔﺴﺮ ﮐﻮ ﺑﻠﻮﺍﯾﺎ ﮔﯿﺎ, ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﺍُس کو ﺍﭘﻨﺎ ﺧﻮﺍﺏ سنایا،
ﻣﻔﺴﺮ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ؛ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺳﻼﻣﺖ ﺁﭘﮑﻮ ﻣُﺒﺎﺭ ﮎ ﮨﻮ۔ ﺧﻮﺍﺏ ﮐﯽ ﺗﻌﺒﯿﺮ ﯾﮧ ﺑﻨﺘﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺁﭖ ﻣﺎﺷﺎﺀ ﺍﻟﻠﮧ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﮭﺮ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺳﺐ ﺳﮯ ﻟﻤﺒﯽ ﻋﻤﺮ ﭘﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ۔
ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﺧﻮﺵ ﮨﻮ ﮐﺮ ﻣﻔﺴﺮ ﮐﻮ ﺍﻧﻌﺎﻡ ﻭ ﺍﮐﺮﺍﻡ ﺩﮮ ﮐﺮ ﺭﺧﺼﺖ ﮐﯿﺎ --
ﮐﯿﺎ ﺍﺱ ﺑﺎﺕ ﮐﺎ ﯾﮩﯽ ﻣﻄﻠﺐ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻨﺘﺎ ﮐﮧ ﺍﮔﺮ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﮭﺮ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺳﺐ ﺳﮯ ﻟﻤﺒﯽ ﻋﻤﺮ ﭘﺎﺋﮯ ﮔﺎ ﺗﻮ ﺍُﺳﮑﮯ ﺳﺎﺭﮮ ﮔﮭﺮ ﻭﺍﻟﮯ ﺍُﺱ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﮨﯽ ﻭﻓﺎﺕ ﭘﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ؟
ﺟﯽ ﻣﻄﻠﺐ ﺗﻮ ﯾﮩﯽ ﮨﯽ ﺑﻨﺘﺎ ﮨﮯ ﻣﮕﺮ ﺑﺎﺕ ﻣﯿﮟ اور الفاظ میں ﻓﺮﻕ ﮨﮯ ،،
آپ کا بولا گیا ایک
اپنا غم سنانے کو جب نہ ملا کوئی
تو رکھ دیا آئینہ سامنے اور خود کو رولا دیا🔥
*درد سب کے ایک جیسے ھیــــں ... مگر حوصلے الگ الگ ھیــــں ... کوئی بکھر کر مسکراتا ھے ... تو کوئی مسکرا کر بکھر جاتا ھے ......!!!*💞💞💞 Mehar Zada
خیال اؐنھی کے آتے ہیں____ جن سے دل کارشتہ ہو____
.
ہر شخص اپنا ہو جاہے____سوال ہی پیدا نہیں ہوتا____
#Lovely Mehar
ہنس ہنس کے وہ کرتے ہیں میرے پیار کی توہین ،،
میں کہتا ھوں مر جاؤں گا _ وہ کہتے ہیں آمین.,
ان کے لبوں سے نکلا ____جو میرا نام سر محفل
بن بن کے کئی لوگ____میرے ہمنام اٹهے....!
وہ پتھر بھی ماریں تو اٹھا کر جھولیاں بھر لو
کبھی محبوب کے تحفے کو ٹھکرایا نہیں کرتے۔۔۔۔💔
کبھی آنسو کبھی سجدہ کبھی ہاتھوں کا اٹھ جانا.💔۰-•
خواہشیں ادھوری ہوں تو رب کتنا یاد آتا ہے .💯🔥🥀"_
💕جس کے لفظوں میں اپنا عکس ملتا ہے💕
💕بڑے نصیب سے ایسا کوئی شخص ملتا ہے💕
روح سے روح کا ..... رشتہ بنا لیتے ہیں..😍😍
چلو اتنی گہرائی سے دل ..... لگا لیتے ہیں..💖💖💘
سارے اسیر مجرم نہیں ہوتے _______ صاحب
قید خانے میں کبھی یوسف بھی لائے جاتے ہیں.....
❤💕❤
#Mehar Zada
*آپ کتنے ٹوٹے ہوئے ہیــــں ... یہ کوئی بڑی بات نہیـں ہے ... آپ نے خود کو کتنا سمیٹا ہوا ہے ... یہ بڑی بات ہے ......!!!*💞💞
*جب تک آپ خود نہیـں ٹُوٹیں گے ... آپ کو کیسے پتا چلے گا کہ بکھر جانا کیا ہوتا ہے ........!!!*💞💞
*﷽*
*آیت الکرسی کی فضیلت*
جب حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال کا وقت قریب آیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عزرائیل علیہ السلام سے فرمایا:
" کیا میری امت کو موت کی تکلیف برداشت کرنی پڑے گی؟"
" تو فرشتے نے کہا "
"جی ہاں کرنی پڑے گی"
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی آنکھ مبارک سے آنسو جاری ہو گئے. تو اللہ تعالی نے فرمایا :
" اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم آپکی امت اگر ہر نماز کے بعد آیت الکر سی پڑھے گی تو موت کے وقت اسکا ایک پاٶں دنیا میں ہو گا اور دوسرا جنت میں "
*اگر توفیق ہو تو سب کو بتائیں. اگر کسی ایک نے بھی عمل کرلیا تو آپ کے لیے صدقہ جاریہ ہے💝💝💝💫
*بڑی اوکھی راہ وچ رول دیتا ای*
*نہ راہ مکدے، نہ ساہ مـکدے💔*
**🦅
ایویں روز دا جھہڑا چنگا نئیں
میکوں مار مکا یا گل چا لا
ہتھ ڈیکھ تے جوگی آکھیا ہا
نا یار بڑاں ایویں رل ویسیں
💘کبھی ھم سے بھی دو پل کی ملاقات کر لیا کرو💔
💘کیا پتا آج ھم ترس رھے ھیں کل تم ڈھونڈتے رہ جاؤ 💔
کب دوگے نجات مجھے
ان راتوں کی تنہائی سے؟؟؟؟
اے 👈عشق
اپنے ظلم دیکھ💔
اور۔میری عمر دیکھ!!!!😞
سوچا تھا سارے دکھ اپ کو بتائیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😥
لیکن تم نے تو اتنا بھی نہیں پوچھا ٹھیک تو ہو نہ۔۔۔۔💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain