ایسا خاموشی کا عالم هوگا ہمارے جانے کے بعد...
هو کر اداس پرندے بهی تیرا شہر چھوڑ جائیں گے
جب بھی تھوڑے سے مُسکرانے لگتے ہیں
حادثے پھر سے سَر اُٹھانے لگتے ہیں
سنا ہے تمہاری ایک نگاہ سے قتل ہوتے ہیں لوگ فرازؔ.........💦❣
ایک نظر ہم کو بھی دیکھ لوکے زندگی اچھی نہیں لگتی.........💦❣
ﭼﺎﮨﻨﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﻣﻠﺘﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﺎﮨﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ
ﮨﻢ ﻧﮯ ﮨﺮ ﺩﻏﺎﺑﺎﺯ ﮐﯽ ﺑﺎﻧﮩﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺻﻨﻢ ﺩﯾﮑﮭﮯ ﮨﯿﮟ ..
💋ماں توجنت کاپھول ھے💋
💋پیارکرنا اس کا اصول ھے💋
💋دنیا کی محبت فضول ھے💋
💋ماں کی ھردعا قبول ھے💋
💋ماں کو ناراض کرنا انسان💋
💋تیری بھول ھے💋
💋ماں کے قدموں کی مٹی💋
💋جنت کی دہول ھے💋
وہ اپنی مرضی سے کرے گا وقت کی تقسیم
گھڑی کس کو، اور کلائ کسے دینی ہے ۔۔!
🍂💯


نہ چاہتے ہوے بھی یہ عشق دیوانہ بنا دیتا ہے❤
خدا دل تو دیتا ہے لیکن دھڑکن کسی اور کو بنا دیتا ہے❤
توجہ دے اپنی تعلیم پر,نہ پڑ عشق کے عذابوں میں۔۔۔
*اکثر وہ لوگ برباد ہوتے ہیں جو رکھتے ہیں پھول کتابوں میں۔۔۔
اور کیا دیکھنے کو باقی ہے
آپ سے دل لگا کے دیکھ لیا
꧁ ہئے ꧂
+═❁+❁═+
واسطہ نہیں رکھنا تو نظر کیوں رکھتے ہو؟🔥
کس حال میں ہوں زندہ، خبر کیوں رکھتے ہو ؟🔥🙏

جیندی خاطر
پنجابی میلہ
سجایا او سجن وی نفرت کرگۓ"
...
اساں میلے نوں شغل بنا بیٹھے بن پرکھیاں
گهمبر تے مرگۓ"
...
اوہ عادی ہن بیلی بهنگڑے دے ساڈی بانسری سن کے سڑ گۓ"
...
کیهڑے شکوے نے کرونا وائرس تے ساڈے بخت جو اپنے ہرگۓ.....
```اب دل پے لگ جاتی ہیں--- انھیں ہماری باتیں .....!
جو کہتے تھے تم کچھ بھی کہو اچھا لگتا ہے .....!```
ہم نے خواب میں______موت دیکھی😢
رونے والوں میں تم نظر نہیں آۓ💔
وہ اپنی مرضی سے کرے گا وقت کی تقسیم
گھڑی کس کو، اور کلائ کسے دینی ہے ۔۔!
🍂💯
اَگَر آپ غَلَط ڪو غَلَط نہیں ڪہہ سَڪتے تو آپ”غُلامی“ڪے اَعلیٰ تَرین مُقام
پَر ہیں اور اَگَر آپ غَلَط ڪو غَلَط نہیں سَمَجھتے تو آپ ”جَہالَت“ ڪے اعلیٰ تَرین دَرجے پر ہیں.. ✌️_✍️
💓اداس تھے آج شاعر تھوڑا فنی موڈ میں ہے😁
پاکستان کا قومی سوال...
ہور سنا..........؟
پاکستان کا قومی جواب...
میں ٹھیک تو سنا.....؟😂😂😂😂
الفاظ ہی سب کچھ ہوتے ہیں" "سنبھال کر بولا کرو"
"صاحب "
"یہ دل جیت بھی لیتے ہیں " یہ دل چیر بھی دیتے ہیں"
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain