Damadam.pk
mehar-ahsan's posts | Damadam

mehar-ahsan's posts:

mehar-ahsan
 

💓اداس تھے وہ پرندے بھی جو کل شام کو لوٹے تیرے شہر سے...❤💞💞
💛شاید ان کو بھی منزل نہ ملی ہم بدنصیبوں کی طرح..!!!💕

mehar-ahsan
 

لوگ کہتے ہیں کہ پتھر دل کبھی ____ رویا نہیں کرتے...🌹
انہیں کیا خبر پانی کے چشمے ہمیشہ پتھروں سے ہی نکلا کرتے ہیں...💞

mehar-ahsan
 

کسی کو کیا حاصل ہوگا ہمیں یاد کرنے سے.
"اے زندگی"
ہم تو عام سے انسان ہیں یہاں تو سب کو خاص کی تلاش ہے.

mehar-ahsan
 

بدلتا ہی چلا گیا رویہ اسکا...
ناجانے میرے بارے لوگ اسے کہتے کیا تھے💔💔

mehar-ahsan
 

💞رات گہری تھی ہم ڈر بھی سکتے تھے💞
💞ہم جو کہتیے ہیں وه کر بھی سکتے تھے💞
💞 تم جو بچڑے تو یہ بھی نہ سوچا سائل💞
💞 ہم تو پاگل تھے مر بھی سکتے تھے💞

mehar-ahsan
 

*لوگ ہمیں آ کر کہتے ہیں کے اسے چھوڑ دے*
*اسے کیوں نہیں جا کر کہتے ہو وہ میرا ہو جائے*
*_#_❣️🥀ˢᵂᴱᴱᵀᴼ😊💯✍️*_

mehar-ahsan
 

💞♥وعدے مُحبت کے ________ مُجھے کرنے نہیں آتے💞
💞ایک زندگی ھے _______ جب جی چاہے مانگ لینا💞
💔💫💏💫💔

mehar-ahsan
 

اتنے انمول تھے کہ خريد نہ سکا کوئی ہم کو ❤
حیران ہوں کہ تیرے ہاتھوں بکے تو بکے کیسے

mehar-ahsan
 

*کبھی کبھار اچھے لوگوں سے بھی غلطیاں ہو جاتی ہیں ، اسکا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ وہ برے ہیں اسکا مطلب یہ ہے کہ وہ بھی انسان ہیں ......!!!*💞💞

mehar-ahsan
 

ہم معاف تو بار بار کرتے ہیں مگر
اعتبار صرف ایک بار کرتے ہیں
💞💓

m  : Mehar Zada - 
mehar-ahsan
 

❤زِندگِی نام ہے___________ کُچھ لمحوں کا❤
❤اور اِن لمحوں میں سکُون کا باعِث صِرف تُم❤

mehar-ahsan
 

وَرَدَّ اللَّهُ الَّذِينَ كَفَرُوا بِغَيْظِهِمْ لَمْ يَنَالُوا خَيْرًا وَكَفَى اللَّهُ الْمُؤْمِنِينَ الْقِتَالَ وَكَانَ اللَّهُ قَوِيًّا عَزِيزًا
اور اللہ نے کافروں کو ان کے دلوں کی جلن کے ساتھ پلٹایا کہ کچھ بھلا نہ پایا اور اللہ نے مسلمانوں کو لڑائی کی کفایت فرمادی اور اللہ زبردست عزت والا ہے،
(Quran: Surah Name: الأحزاب Verse: 25)

mehar-ahsan
 

لِّيَجْزِيَ اللَّهُ الصَّادِقِينَ بِصِدْقِهِمْ وَيُعَذِّبَ الْمُنَافِقِينَ إِن شَاءَ أَوْ يَتُوبَ عَلَيْهِمْ إِنَّ اللَّهَ كَانَ غَفُورًا رَّحِيمًا
تاکہ اللہ سچوں کو ان کے سچ کا صلہ دے اور منافقوں کو عذاب کرے اگر چاہے، یا انہیں توبہ دے، بیشک اللہ بخشنے والا مہربان ہے،
(Quran: Surah Name: الأحزاب Verse: 24)

mehar-ahsan
 

مِّنَ الْمُؤْمِنِينَ رِجَالٌ صَدَقُوا مَا عَاهَدُوا اللَّهَ عَلَيْهِ فَمِنْهُم مَّن قَضَى نَحْبَهُ وَمِنْهُم مَّن يَنتَظِرُ وَمَا بَدَّلُوا تَبْدِيلًا
مسلمانوں میں کچھ وہ مرد ہیں جنہوں نے سچا کردیا جو عہد اللہ سے کیا تھا تو ان میں کوئی اپنی منت پوری کرچکا اور کوئی راہ دیکھ رہا ہے اور وہ ذرا نہ بدلے
(Quran: Surah Name: الأحزاب Verse: 23)

mehar-ahsan
 

وَلَمَّا رَأَى الْمُؤْمِنُونَ الْأَحْزَابَ قَالُوا هَذَا مَا وَعَدَنَا اللَّهُ وَرَسُولُهُ وَصَدَقَ اللَّهُ وَرَسُولُهُ وَمَا زَادَهُمْ إِلَّا إِيمَانًا وَتَسْلِيمًا
اور جب مسلمانوں نے کافروں کے لشکر دیکھے بولے یہ ہے وہ جو ہمیں وعدہ دیا تھا اللہ اور اس کے رسول نے اور سچ فرمایا اللہ اور اس کے رسول نے اور اس سے انہیں نہ بڑھا مگر ایمان اور اللہ کی رضا پر راضی ہونا،
(Quran: Surah Name: الأحزاب Verse: 22)

mehar-ahsan
 

لَّقَدْ كَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللَّهِ أُسْوَةٌ حَسَنَةٌ لِّمَن كَانَ يَرْجُو اللَّهَ وَالْيَوْمَ الْآخِرَ وَذَكَرَ اللَّهَ كَثِيرًا
بیشک تمہیں رسول اللہ کی پیروی بہتر ہے اس کے لیے کہ اللہ اور پچھلے دن کی امید رکھتا ہو اور اللہ کو بہت یاد کرے
(Quran: Surah Name: الأحزاب Verse: 21)

mehar-ahsan
 

وہ پتھر بھی ماریں تو اٹھا کر جھولیاں بھر لو
کبھی محبوب کے تحفے کو ٹھکرایا نہیں کرتے۔۔۔۔💔

mehar-ahsan
 

۔🕋❤❤❤🌹🌹
*ُﺑﺴْــــــــــــــــــﻢِ ﺍﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍﻟﺮَّﺣِﻴﻢ*
*ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻭ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ* ❤❤❤❤🌹🌹🌹
💞ﷺ═══════ ❀.ﷺ.❀ ═══════ﷺ💞 💞ﷺ═══════ ❀.ﷺ.❀ ═══════ﷺ💞
🍃💞اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ،
كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيدٌ،💞🍃
🍃💞اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ،وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ،
كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ،وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيدٌ💞🍃
💞ﷺ═══════ ❀.ﷺ.❀ ═══════ﷺ💞 💞ﷺ═══════ ❀.ﷺ..❀ ═══════ﷺ💞....

mehar-ahsan
 

💚💚💚💚💚💚
*شکوے تو ہر رشتے میں ہوتے ہیں ، ہم خود مکمل نہیں ہوتے لیکن ہم رشتے مکمل چاہتے ہیں* ۔
💚💚💚💚💚💚