مجھے سمجھ نھی آتا کہ میری باتین اب کیوں اتنی تنزیہ لگتی ھیں جبکہ میں ایسا کچھ نہی کرتا ہوں کیوں کیوں تمکو ایسا لگتا ہے۔🤔🤔

خود کی خوشیوں کو دفن کر دیا۔
اسکی خوشیوں کی لئے ۔
پھر بھی اسکو کوئ احساس نھی۔
اور کتنی دو قربانیاں۔اے دل بتا۔

















submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain