Damadam.pk
merijan-16's posts | Damadam

merijan-16's posts:

merijan-16
 

وہ جیسے یاد کرتے ہیں تو کوئی فرق نہیں پڑتا ہے
میرے لئے اتنا ہی کافی ہے (ن)وہ یاد تو کرتے ہیں

merijan-16
 

تیری آنکھوں کی سہولت ہو مُیسر جِس کو
وہ بھلا چاند ستاروں کو کہاں دیکھے گا۔
(ن)
عشق ہو، اور عِشق بھی تیرے جیسا
پِھر کوئی دِل کے خساروں کو کہاں دیکھے گا ۔
🖤🍁

merijan-16
 

اتنا درد تو مجھے مرنے سے بھی نہ ہوگا شاید۔۔
جتنا درد تیری اے جان تیری خاموشی نے دیا ہے۔۔

merijan-16
 

لفظ ایسے بھی تھے جو کہے نہ گئے درد ایسے بھی ملے جو صحیح نہ گئے❤️🩹🖤
ا ترے دل سے وہ ایسے جیسے مر گئے پھر ان قبروں میں دوبارہ کبھی ہم نہ گئے🖤💔
سن رہے ہیں اب وہ نام میرا ہر جگہ جن کے پاؤں تلے ہم تھے کبیروں دے گئے💔🌚

Sad Poetry image
m  : 😪😥😰😭💔💘💔💘 - 
merijan-16
 

ایک دن کہنا ہی تھا اک دوسرے کو الوداع
آخر میری جان جدا اک بار تو ہونا ہی تھا
😰😰😥😥😪😪😭😭😭💔💔💔💘💘💘

merijan-16
 

،،،میری زندگی کے_______راز میں ایک راز تم بھی ہو___🌹💙
میری بندگی کی_______آس میں ایک آس تم بھی ہو___🌹💙
تم کیا ہو میرے؟_______کچھ ہو؟یا کچھ بھی نہیں مگر___🌹💙
میری زندگی کے_______کاش میں ایک کاش تُم بھی ہو_ن
💙🌷

merijan-16
 

لوگوں پر تین احسان کرو؟
نفع نہیں دے سکتے تو نقصان نہ کرو
خوش نہیں کر سکتے تو رنجیدہ نہ کرو
تعریف نہیں کر سکتے تو برائی نہ کرو

merijan-16
 

انکار سا کر دیا آنسوں نے آنکھوں میں آنے سے پہلے
کہ کیوں گراتے ہو ہمیں اتنا اک .... ہوئے شخص کی خاطر
😭😪😥😰😭😭😭😷😷

merijan-16
 

اگر وہ پوچھ لیں ہم سے ....!
" تُمہیں کس بات کا غم ہے"
تو پھر کس بات کا غم ھو..؟
اگر وہ پوچھ لیں ہم سے...
اگر وہ پوچھ لیں ہم سے...!
" کہاں رہتے ھو شاموں میں .؟"
تو شاموں میں کہاں ہم ھوں.؟؟
اگر وہ پوچھ لیں ہم سے..!!

merijan-16
 

💗یُوں حسرتوں کے داغ محبت میں دھو لیے
💗خُود دل سے دل کی بات کہی اور رولیے
💗گھر سے چلے تھے ہم تو خوشی کی تلاش میں
💗غم راہ میں کھڑے تھے وہی ساتھ ہو لیے
💗مُرجھا چُکا ہے پھر بھی یہ دل پُھول ہی تو ہے
💗اب آپ کی خوشی اسے کانٹوں میں تولیے
💗ہونٹوں کو سی چکے تو لوگوں نے یہ کہا
💗یہ چُپ سی کیوں لگی ہے اَجی کچھ تو بولیے

merijan-16
 

💞اسےکہنا کہ بے وفائی کاکفارہ نہیں ہوگا
لوٹ بھی آؤ تو دل اب تمہارا نہیں ہوگا💞
💞کتنی راتیں جاگی کتنے دن بے چین رہے
ہم سے یہ حساب اب دوبارہ نہیں ہوگا💞
💞محبتیں جو تھیں سب نثار کر دی
ٹوٹا ہوا دل اب کسی کاسہارا نہیں ہوگا💞
💞

merijan-16
 

آج لگتا ہے... بس تماشا تھا
وہ تعلق جو بے تحاشا تھا
ہم اُسی بت کے ہاتھوں ٹوٹ گئے
جو تخیل میں____ خود تراشا تھا 🖤

merijan-16
 

نا گِلے رہے، نا گُماں رہے، نا گزارشیں رہیں، نا گُفتگو
نا مَیں رہا، نا تم رہے
، نا فرمائشیں رہیں، نا جُستجو✨❤🩹

merijan-16
 

اچھا ہی ہوا کہ تم نے مجھے توڑ دیا
بہت غرور تھا ہمیں تیرے ہونے کا
💔💔💔😭😭😭💘💘💘💔💔💔💔

merijan-16
 

سخت بے کل ،کبھی ناشاد ہوا
دل کا یہ حال ترے بعد ہوا
وقت نے ایک سا رکھا ہے سلوک
تو کہیں آباد ،میں کہیں برباد ہوا
😭🌷😭🌷😭🌷💔💘💕💘💔

merijan-16
 

💕تمہیں یقین نہ ہو ہم پر
💕تو بچھڑ کر دیکھ لو۔
💕تُم ملوگے سب سے مگر
💕ہماری ہی تلاش میں۔🔥
😏😏😏🙈🙈🙈🙉🙉🙉

merijan-16
 

تو نے گھر سے بھاگ کر اپنی محبت کوپا لیا ماں تو تیرے ساتھ تھی باپ کی عزت کا جنازہ نکال دیا
😭😭😭😭💔💔💔😭😭😭😭

merijan-16
 

مجھ سے بگڑ گئے تو رقیبوں کی بن گئی
غیروں میں بٹ رہا ہے مرا اعتبار آج بھی

merijan-16
 

تمہارا عشق مجھے دشت میں لے آیا ہے
تمہارے ہجر کی وحشی دھمال باقی ہے
عجیب موت ملی ہے مجھے مروت میں
میں اس پہ مر مٹا ہوں انتقال باقی ہے