Damadam.pk
mian-zaid-007's posts | Damadam

mian-zaid-007's posts:

Funny joke
m  : Post by zaid 😆😆😆 - 
Funny joke
m  : Kiya ya sach hy btao mujay 😅 - 
mian-zaid-007
 

محبت ❤ موٹے شخص سے کرنی چاہیے
تاکہ وہ آپکو چھوڑ کے بھاگ نہ سکے😀🤓😉

mian-zaid-007
 

ﺑﮩﺖ ﺩﻝ ﺩﮐﮭﺘﺎ ﮨﮯ😒😒😭😭
ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﻧﮑﮯ ﻟﻮﻭﺭﺯ ﮐﮯ ﻣﯿﺴﺞ ﺁﺗﮯ ﮨﯿﮟ😘
ﺍﻭﺭ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﯿﻨﻈﯿﺮ ﻭﺍﻟﮯ نہیں ﭼﮭﻮﮌﺗﮯ😂😂😞😞😞

Social media post
m  : Post by zaid 😕😞😞 - 
mian-zaid-007
 

ایک پنجابی اپنے تین دوستوں کے ساتھ پیزا کھانے گیا...
ویٹر: پیزا کے چار ٹکڑے کروں یا آٹھ....؟ 😆🙄🙄😆
پنجابی: یار چار ای کر دے، آٹھ کھادے نہیں جانے.......
🤔🤣🤔🤣

mian-zaid-007
 

پاکستانی کسی کو کھڑکی والی سیٹ نہیں دیتے ...!
اور انڈیا 6 ستمبر 1965 کو لاہور لینے آیا تھا.😉
دسو یار حد نہیں ہوگئی😂😂

mian-zaid-007
 

کتنا رویا تھا وہ محبوبہ کو موبائل
گفٹ دےکر
فراز
جب رات تین بجے تک سنتا رہا
؟
آپ کا مطلوبہ نمبر دوسری لائن
پر مصروف ہے....😁😀😋🙏

mian-zaid-007
 

وہ جو محبوب کی یادوں میں جاگتے ہیں راتوں کو..😢🙄
ووہی بتا سکتے ہیں...🤔
کہ لائٹ کتنے بجے جاتی ہے اور کتنے بجے آتی ہے..!🙃😝😂😂✌🏻
💔رانا جی💔

Funny joke
m  : Hahahah 😅😅😅😅 - 
Social media post
m  : Post by zaid ❤❤ - 
Hatt jao
m  : Hatt jao - 
mian-zaid-007
 

پہلے جب بریک اپ ہوتا تو لوگ نگاہیں بدل لیتے تھے ۔أجکل نمبر بدل لیتے ہیں ۔
💜✌😀👩

mian-zaid-007
 

ایک چھوٹا سا سوال........!
کیا شوگر کا مریض چینی لڑکی سے شادی کر سکتا ہے....!😁🤔🤔

mian-zaid-007
 

کوئی مجبوری نہیں ہے😏
صاحب 😣😑
گھر والے جان بوجھ کہ لڑ کی نہیں ڈھونڈ رہے 😞😡😛😂

Poetry
m  : Poetry post by zaid ❤❤ - 
mian-zaid-007
 

موبائل پچاس ہزار کا🙄
اور😟
بیلنس زیرو۔🙁۔
ایسے لوگ صرف پاکستان میں ہی پائے جاتے ہیں 😳😎😂😂😂😂😂😂

mian-zaid-007
 

خودکشی کا کوئی ایسا طریقہ بتاؤ🤨
جس میں کوئی جانی نقصان نہ ہو�
😛😏😊

mian-zaid-007
 

دنیا کا منحوس ترین میسج "__"🤣🤣
ڈئیر کسٹمر آپ پیکج کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کر رہے ہیں 😏😏

mian-zaid-007
 

چاۓ میں
"Lays" ڈبو کے کھائیں😋
مزہ نہ آۓ تو دوبارہ ایسی واحیات حرکت نہ کریں🙄🙄😂😂✍