ایک بات بتاؤں۔۔۔🤔
آپ کی جو 4 انگلیاں ہیں وہ آپ کے موبائل کے پیچھے ہیں۔۔۔😂😂
اگر دنیا میں جینا ہے تو بس ایک کام کرو
لوگوں سے اتنا ادھار لے کر کھاؤ کہ وہ آپ کے جینے کی دعائیں کرتے رہیں 😂😂😂😂😂
||•😒🤣🤣
_🌱گھر والوں کو مجھ پر اتنا اعتماد ہے کہ😕
جب تک رزلٹ نہیں آ جاتا کتابیں نہیں بیچنے دیتے 😐🙊😂🤣
ٹیچر: بتاؤ کائنات کتنی لمبی ہے ؟؟؟ 😕
می : 4.9 فٹ 😛
ٹیچر: ( حیرت سے ) وہ کیسے ؟؟ 😲
می : وہ ہمارے پڑوسں میں رہتی ہے ۔ 😀😁😂
لڑکی والے💁۔لڑکا🕴 ہمیں پسند نہیں🙄😛
لڑکے والے🕴۔۔پسند تو ہمیں بھی نہیں تو کیا گھر سے نکال دے 🙈
😆😁😂
#zaid...😂😂😂



دیجیئے بد دعائیں جی بھر کے
اگر ہم مر گئے تو آپ کا شکریہ۔۔۔💔
🔥
خوبصورتی معنی نہیں رکھتی
،اخلاق بہترین ہونا چاہیے!!💯😊
اگر لڑکا منہ دهوئے تم سمجه جائیں کہیں جا رہا ہے...!
اور اگر لڑکی منہ دهوئے تو سمجه جائیں کہ اب کہیں نہیں جائے گی 😂😂
میرے #صبر کی انتہا کیا پوچھتے ہو فراز
وہ مجھ سے لپٹ کر رویا کسی اور کے لیے 🔥
راتوں کا جاگنا ہی ٹھہرا نصیب اپنا...
دے کر غمِ جدائی جانے کہاں گئے وہ...
🧸
تم نے دھڑکن کا نام تو سنا ہو گا اے دوست
ہم نے تمہیں اسی نام سے دل میں بسا رکھا ہے






submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain