Damadam.pk
mian-zaid-007's posts | Damadam

mian-zaid-007's posts:

mian-zaid-007
 

پاکستانیوں کا کسی کے منہ سے راز کی بات اگلوانے کا قومی طریقہ
"چلو مرضی ہے تمہاری"
"مت بتاو ہمیں"!!😁😁😁

mian-zaid-007
 

اگر آپ کو ہر غلط بات پر غصہ جلدی آ جاتا ہے🤔
تو آپ شادی کرلیں ۔😂😂😂آپ کی یہ بیماری بہت جلد ٹھیک ہو جائے گی😁🤗😉

mian-zaid-007
 

لوگ پتہ نہیں دو دو گھنٹے کال پہ لگے رهتے ہیں 😑😑
میں تو دو منٹ کی کال میں 10 بار اور سناؤ اور سناؤ کہہ دیتا ہوں 😝😝🙈😂😂😂😂
😎

mian-zaid-007
 

~ جن کے دل صاف ہوتے ہیں
وہ ٹھکرا دیئے جاتے ہیں 💔🙂🥀🖤
#zaid

mian-zaid-007
 

لاہوری: بھائی کل والے گوشت میں وہ ذائقہ نہیں تھا
قصائی: جانی آجکل ہر جگہ فوج کھڑی ہے تو "بکرا" ہی ذبح کرنا پڑتا ہے😂😂

mian-zaid-007
 

ایک پٹھان کا سکول میں نیا داخلہ ہوا۔۔🏫🏫🏫۔
ٹیچر:بتاؤ علامہ اقبال کون تھے۔۔🤷🏻♂🤷🏻♂🤷🏻♂🤷🏻♂۔
پٹھان:ہم کو کیا پتا ہم تو نیا ہے۔۔۔🤔🤔😇😇😆😄😅🙂

mian-zaid-007
 

🤔😜 آج میں نے یو فون والو سے پوچھا 😋
سب سے زیادہ کیوٹ کون ہے
کہتے تم ہی تو ہو😋😋😋😋😋😋
#zaid

Social media post
m  : post by zaid 💔💔😔😢 - 
mian-zaid-007
 

موبائل استعمال کرتے ہوئے جان بوجھ کر ہنستا ہوں...😁
تاکہ لوگوں کو لگے میری بھی کوئی جانو ہے...😁😉😜

mian-zaid-007
 

اگر موبائیل کی وجہ سے گھر میں
آپکی کتوں والی ہوتی ہے😕
تو ہاتھ ملاؤ😉
اس پرچم کے ساۓ تلے ھم ایک ہیں😜😜😜😜😜

Social media post
m  : Post by zaid 😢 dua krna may hospital may hn😢 - 
mian-zaid-007
 

بچپن میں مار مار کے سلاتے تھے😢
اب مار مار کے اٹھاتے ھیں👊
پتہ نھیں گھر والے چاھتے کیا ھیں😂😂😂🤔🙈🤨🤨😌😌

mian-zaid-007
 

گھومنے پھرنے کا دل ھو
اور جیب خالی ھو
گوگل میپ میں گھوم لیا کریں
میں خود اس وقت سوٸیزرلینڈ میں ھوں😂😜

mian-zaid-007
 

👩لڑکی: کیا تم میرے لئے چاند🌙توڑ کر لا سکتے ہو؟؟؟😍
👱لڑکا: تو پھر عید تیرے باپ کا ٹکلا دیکھ کر منائیں گے.😂😂

Funny joke
m  : Tars khao bachay pr yr koi hyy😢😣😅 - 
mian-zaid-007
 

میرے دل کے باورچی خانے میں تیری یاد کا چولہا جلتا ھے😛
تیرے عشق کے چاول پکتے ھیں میرا روز پتیلا جلتا ھے... 😝
#zaid

mian-zaid-007
 

اگر لڑکیاں دماغ پڑھ سکتی تو
ہر دو منٹ بعد کسی نہ کسی لڑکے کو تھپڑ پڑتا 🤣

mian-zaid-007
 

کومہ سے اٹھنے کے بعد 😳😳
مریض: ڈاکٹر مجھے کیا ہوا تھا🤔🤔
ڈاکٹر : آپ کا نیٹ پیکیج ختم ہو گیا تھا 🙃🤭🤣
😂😂

Funny joke
m  : Post by zaid 😅😅😅 - 
mian-zaid-007
 

کوئی ان پولیس والوں کو بولو کہ کُٹائی کی کوئی رسید بھی دیا کرو اگلے چوک والے پھر کُٹ دیتے ہیں۔۔😢😢