Damadam.pk
mian-zaid-007's posts | Damadam

mian-zaid-007's posts:

mian-zaid-007
 

جس حساب سے باہر جانے والوں کی
پولیس ٹھکائی کر رہی ہے اس حساب سے
سیناٹائزر کے بعد بام بھی مہنگا ہو جائے گا 😜

mian-zaid-007
 

آپ اپنی ناک ہاتھ سے بند کر کے
''Hmmm''
نہیں کہہ سکتے ٹرائی کر کے دیکھ لیں😝😂😂

Funny joke
m  : Post by zaid..😅😅😅😟😟 - 
mian-zaid-007
 

تیری غزلیں، تیرے اشعار بتاتے ہیں مجھے۔۔۔
تو میرا ہونے سے پہلے بھی کسی اور کا تھا۔۔۔
#zaid

mian-zaid-007
 

روز کہتے ہو_کل بات کرتے ہیں _
کل میری آنکھ نہ کھلی _تو کیا کرو گے _

mian-zaid-007
 

!!!! مرضی ھے تمھاری ...مار ڈالو .... یا جینے دو ھمیں !!!!
!!!!!!! دل بھی تیرا .... ھم بھی تیرے ....حق بھی تیرا ❤

mian-zaid-007
 

مجھے آج تک کسی نے نہیں کہا کہ تم میری زندگی ہو
😣😣😣
شاید میں کسی کی موت ہوں
😂😂🤔🤔

mian-zaid-007
 

جب بھی کسی پر برا وقت آتا ہے تو سب رشتہ دار پیچھے ہو جاتے ہیں..😞😞
نہیں یقین آتا تو کسی کی شادی کی تصویریں دیکھ لو...😝😝😝
#zaid

mian-zaid-007
 

میں کوئی رسک نہیں لیتا 😏😊
جب بھی مہمان آجائیں 😊😊
ان کے ساتھ بیٹھ کر ہی کھا پی لیتا ہوں 😝😜
بعد میں بچے نہ بچے 😛😝😂

mian-zaid-007
 

*نہ پڑھائی میں اچھے😒 نہ کاروبار، تجارت ،نہ ہی نوکریوں میں آگے* ....🙄
*تو پھر اتنی تیز بائیک چلا کر ہمارے یہ پاکستانی لڑکے جاتے کہاں ہیں*
#zaid

mian-zaid-007
 

😃لڑکیوں کی پوسٹ پہ لڑکے ایسے جا کر سلام کرتے ہیں.😂
😄جیسے داتا دربار پہ آئے ہوں😃

mian-zaid-007
 

لڑکا: اپنی تصویر بھیجو مجھے😍
لڑکی: کیوں؟
لڑکا: میں ایک کتاب لکھ رہا ھوں اسکے فرنٹ پیج پہ لگانی ہے۔ 😍💞
لڑکی: سچی۔؟ اچھا کتاب کا ٹائٹیل کیا ہے؟
لڑکا: #قبر_کا_عذاب 😂😂🤣🤣🤣🤣

mian-zaid-007
 

سوال:دنیا میں مرد سب سے زیادہ
معافی کس سے مانگتے ہیں.. ؟
جواب : جی فقیروں سے. 😁😂😂😂😂😂😂😂
ویسے جو آپ نے سوچا تھا
وہ بھی ٹھیک ہے. 😂😂😜😜😜😜😜😜😜😀😀😂😂

😍😍😍😙😙😘😘😘😙😚
m  : 😍😍😍😙😙😘😘😘😙😚 - 
😘😘😘😘😚😚💜💓
m  : 😘😘😘😘😚😚💜💓 - 
😦😦😦😟😔😔😔😔😔💔💔💔💔❤❤
m  : 😦😦😦😟😔😔😔😔😔💔💔💔💔❤❤ - 
😦😦😔😔😔😔😔💔💔💔💔💔
m  : 😦😦😔😔😔😔😔💔💔💔💔💔 - 
Funny joke
m  : Endi son looo😅😅😅 - 
mian-zaid-007
 

ظلم خود پہ کر بیٹھا ہوں🌚💔
میں اک نادان پہ مر بیٹھا ہوں😥💔
#zaid

mian-zaid-007
 

رفتہ رفتہ ہوئی___________دوریاں
اُنہیں کوئی اور _______اچھا لگ گیا💔