سوگ ہوگا فقط تین دن کا 💔
ہم مر بھی گئے تو کیا 🙃








وہ کہتے ہیں میرے پاس رہو، آس پاس رہو
میرے عشق میں دن رات رہو
❤❤
مطلب برباد تھے، برباد ہو، برباد رہو
#zaid
وہی رات بھر تذکرہ تھا تمہارا...
وہی نیند بیٹھی رہی منہ بنا کے...
بدلتے موسم پہ آپنی امیدیں نہ رکھنا۔
صاحب۔۔۔۔!!!
دن بہاروں کے بڑے مختصر ہوا کرتے ہیں۔۔۔۔
#zaid
میں اس شخص کو کیسے مناؤں گا محسن
جو مجھ سے روٹھا ہے میری محبت کے سبب
🔥💔
اکیلے رات بھر تڑپتا رہا مریض شام غم غالب
نہ تم آئے ، نہ نیند آئی، نہ چین آیا ، نہ موت آئی
#zaid
اجڑ جاتے ہیں #سر سے لے کر #پاوں تک وہ لوگ😓
جو کسی #لاپروا شخص سے #بےپناہ محبت کرتے ہے💔
دیوانہ ہے تمھارا کوئی غیر نہیں ہے
روٹھا ہے تو سینے سے لگا کیوں نہیں لیتے
#حشر میں پوچھوں گا #تم سے😓
جو #حشر کیا تم نے #میرا
سائے کی طرح ساتھ رہا ____تیرا تصور💔💔
تنہائی بھی ہم نے کبھی___ تنہا نہ گزاری💔💔💔


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain