Damadam.pk
mian-zaid-007's posts | Damadam

mian-zaid-007's posts:

Social media post
m  : Post by zaid 💔💔💔💔💔😔😔😭 - 
Social media post
m  : Post by zaid 😢😔😔 - 
Social media post
m  : Post by zaid..💯 right - 
Funny joke
m  : Post by zaid 😂😂😂 - 
mian-zaid-007
 

آپ سے اچھا نہیں لگا ہمیں،❤️
رات ہم نے بھی چاند دیکھا تھا..🌙
#zaid

mian-zaid-007
 

تیرا رابطہ_____ میری ہر دوا...!!
یہ دوا ملے' تو میں ٹھیک ہوں...!!❤❤❤
#zaid

mian-zaid-007
 

.."قسم لے لو دل اک پل بهی غافل نہیں تیری یاد سے...!! ❤
یہ اور بات ہے کہ ہم سر عام پکارا نہیں کرتے...!!

mian-zaid-007
 

شوق وفا نہ تھا جن کو 😊
افسوس میں دل ان سے لگا بیٹھا 😊💔🔥🤍🔥
#zaid

mian-zaid-007
 

چُنے ہوئے ہیں لَبوں پر تیرے ہزار جواب
شکائتوں کا مَزہ بھی نہیں رہا اَب تو
zaid 😔

mian-zaid-007
 

کہیں بھی کوئی پروبلم ہو مجھے بلا لیا کرو۔🔥🙊
مجھے لڑائی دیکھنے کا بہت شوق ہے 🙃
#zaid

mian-zaid-007
 

کچھ لوگ تو 👃 ناک میں سے
انگلی نکال کر انگلی کو ایسے دیکھتے ہیں
جیسے کوہِ نور کا ہیرا مل گیا 😁🤣🤣

mian-zaid-007
 

گھر میں میری بات کی بہت اہمیت ھے
کچھ بھی پکانے سے پہلے مجھسے مشورہ کیا جاتا ھے
اور پھر میں جو کہوں وہ نہیں پکایا جاتا 😛😛😃😃

mian-zaid-007
 

ہم نے کہنا نہیں خدا حافظ۔۔
ہم نے یکدم ہی چھوڑ جانا ہے🔥

mian-zaid-007
 

یہ میری داستان تھی صاحب
آپ نے تالی بجا کر تماشا بنا دیا🙂💔🔥

mian-zaid-007
 

*تیرا ہونا ایک خوبصورت احساس ہے😘😍*
*جیسے سرد ہوا میں گرم گرم چاۓ کی پیاس ہے
☕✨💗✒☕*

Funny joke
m  : Post by zaid😂😂😃😄😄😞😞 pta kroo - 
mian-zaid-007
 

تم لوٹ کے آ نے کا تکلف نہیں کرنا
ہم ایک محبت کو دوبارہ نہیں کرتے...!!

mian-zaid-007
 

میری چاہتوں کا خیال کر 😒
میں اداس ہوں مجھے کال کر☹️😔

mian-zaid-007
 

ہمیں کوئی پہچان نہ پایا قریب سے..🔥
کچھ اندھے تھے..!! کچھ اندھیروں میں تھے🥀

mian-zaid-007
 

حکومت گھر بیٹھنے کی بات کر رہی ہے
یہ قوم جنت میں بھی اگر چلی جاۓ تو دوزخ دیکھنے ضرور جاۓ گی کہ اوتھے کی ہوریا
😜😜
#zaid