مجھے لگتا ہے میں نے بچپن میں
چورن چاٹتے چاٹتے شادی
والی لکیر بھی چاٹ لی تھی😢😂😂🙏😐😒
محبت-سچ ھےسائیں.❤
بس لوگ جھوٹے نکلتے
#zaid
محبت انتہائی خوبصورت چیز ہے❣
مگر عزت انمول ہوتی ہے🔥
#zaid
جہاں سے جی نہ لگے تم وہی بچھڑ جانا۔۔۔۔۔۔😕
مگر خدا کیلئے بےوفائی مت کرنا۔۔۔۔۔۔🙏
#zaid





"__دل کب سمجھتا ہے مصلحت یارب...!!
یہ دعائیں یہ تڑپ کہاں بدلتی ہیں...🖤🙃🥀
#zaid
پر کیا لگے کہ گھونسلے سے اڑ گے سبھی
وہ پھر اکیلی رہ گئی بچوں کو پال کر🔥😓😓
#zaid
*جس ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﻧﮧ ﮐﺒﮭﯽ ﮨﻢ ﻧﮯ ﺗﻼﻭﺕ ﮐﺮﺗﮯ*⚠
*ﻭﮦ ﻗﺴﻢ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﻮ___ﻗﺮﺁﻥ ﺍﭨﮭﺎ ﻟﯿﺘﺎ ھے*❗
#zaid
ادھورا چھوڑ کر وہ آ ج مجھ کو۔۔۔۔!! 🙂
مکمل کر گیا عشق میرا۔۔۔۔!! 🔥🍂
#zaid
*اعتبار کیجیئے تو صرف اندھوں کا*
*جنہوں نے رنگ برنگی دنیا نہیں دیکھی*💔🥀
#zaid
کیسے ھو جاتے ھیں لوگ
کبھی اِسکے ، کبھی اُسکے🔥💔
#___🔥🥀
اے خدا پھر سے ایک بار بنا
اب میں اپنا خیال رکھوں گا
#zaid
ﺯﺧﻢ ﺩﮮ ﮐﺮ ﻭﮦ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﭘﻮچھتے ہیں
ﺗﯿﺮﮮ ﻟﮩﺠﮯ ﻣﯿﮟ ﺗﻠﺨﯿﺎﮞ ﮐﯿﻮﮞ ﮨﯿﮟ
سمجھایا, بہکایا, للچایا, دھمکایا۔۔
مگر دل تو دل ہے باز نہ آیا۔۔!!🔥👣
#zaid
یہی آتا ہے بس یا اور بھی کچھ تم کو آتا ہے؟
امیدیں توڑنا ، دل خون کرنا ، بدگماں رہنا
💯💘
روح کی اداسی نہیں جاتی
میں ہنس ہنس کے تھک جاتا ہوں
💔#zaid
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain