بڑا ہی جان لیوا ہے..!!!
یہ اہم ہونے کا وہم ہونا بھی
#zaid
آج نصیب نے کہا۔۔۔۔۔۔۔ بول کیا چاہیے💔
تیرا نام کیا لیا۔۔۔۔۔۔۔۔ خاموش ہو گیا❗🚫
#zaid
اکیلے رہنا سیکھ چکا ہوں☝️
اب دل نہیں لگتا محفلوں میں. 💯🔥
#zaid
👈 ہم نے بہت کچھ سیکھا اس دنیا میں .....
..❤️
👈نہ سیکھ سکے تو بس کسی کو بھول جانا😢
#zaid
*وہ مجھے بھول ہی گئی ہو گی😰*
*اتنی مدت کوئی خفا نہیں رہتا😔💔*
#zaid
وہ دیندار میرے بچھڑنے سے ہوا تھا
اس کے ثواب سے میرا حصہ بھی دیجیے
#zaid

" محبت فرض ہے، فرضی نہیں
محبت مرض ہے، مرضی نہیں
#zaid
مرشد درد کی شدت کو کم کیجیے
ان کا نام لے کر ہم پہ دم کیجیۓ
#zaid
کچھ مجبوریاں ہیں ورنہ۔۔۔!!!
کہاں رہا جاتا ہےتیرے بن۔۔۔!!!
#zaid

*اک اور قیامت بھی ابھی ٹوٹے گی اُس پہ*
*دیکھ کہ جب چپ چاپ گزر جائیں گے ہم*
#zaid
عشق جب تم کو راس آۓ گا
زخم کھاٶ گے مُسکراٶ گے.
💔#zaid

*بھاڑ میں جاؤ😒*
*مگر بھیڑ میں مت جاؤ😏🤭*
#zaid..akhtiyat crona virus
میں نے پوچھنا تھا کہ
لڑکے لڑکیوں کو دیکھ کر ماشاءاللہ کہتے ہیں تو لڑکیاں کیا کہتی ہوں گی 🙈😕😕
#zaid
*اگر حکومت نے بیوٹی پارلرز بھی بند کر دئیے* 😒😎🤷🏻♂
*تو کرونا وائرس سے بھی*👹👉🏻
*خطرناک چیزیں دیکھنے کو ملینگی
#zaid
مرشد ھمیں تو عشق میں چونا سا لگ گیا🙄😲
مرشد ھمارے خواب کی چٹنی سی بن گئی🤕😝
#zaid...poetry
بابا جی کہتے ہیں کہ میرا بھی دل کرتا ہے میری گرل فرینڈ ہو میں بھی اس کو گاڑی گفٹ کروں 😍🙈🙈
پھر وہ اس میں سیل ڈال کے چلائے 😋😂😆😆
#zaid
اس کی سہیلیاں بھی پڑھ کے مر گئ مجھ پر
وہ خط جو مرغی کے خون سے میں لکھتا رہا😂😂پولا 😜😜
#zaid
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain