ملک بھر شادی ھالز کی بندش کا فیصلہ وہ واحد فیصلہ ہے
جس کی میں مکمل حمایت کا اعلان کرتا ہوں
سا ڈی نئی تے کسے دی وی نئی 😂
#zaid
ایک تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ🤨
سنو “جاناں “سے🙄
سو جانا بہتر ہے🤭
#zaid
لوگ کہتے ھیں کے محبت کے راستے میں ھر وقت درد ملتا ھے....!!
.میں سوچ رھا ھوں اسی راستے پر میڈیکل سٹور کھول لوں بہت چلے گا.
🤔🤔🤔🤔 توسی کی کہندے یو 😅😅😅
#zaid

گھر سے باہر نکلنے پر گولی مارنے کا اعلان بھی ہو جائے تو تب بھی پاکستانی باہر یہ دیکھنے جائیں گے کہ گولی مار بھی رہے ہیں کہ نہیں ۔؟ 😟
#zaid..

آج کل کچھ #لڑکیوں کی #رخصتی پر ماں باپ سے زیاده 😝😝
#محلے کے لڑکے رو رهے هوتے هیں ..😂😂😜😀😀
#zaid
اِتنے اور اِتنے ، کِتنے ہوتے ہیں ؟🤔🤨
چلو دسو وڈے آئے ذہین لوگ😂😂😜😜
#zaid
ﻣﯿﮟ ﭼﭙﮑﮯ ﺳﮯ ﭨﻮﭦ ﮔﯿﺎ۔
۔ﺍﮔﺮ ﺭﻭﺗﺎ ﺗﻮ ﺑﺪﻧﺎﻣﯽ ﮐﺎ ﺷﻮﺭ ﮨﻮﺗﺎ۔۔ !!💔
#zaid
دوریاں بڑھتی گئی اور پھر...!!
اس نے وہ بھی سنا جو میں نے نہیں کہا...🔥💔
#zaid
کتنی اذیت ہے نہ ___اس خیال میں
مجھے تم سے ملے بنا ہی مر جانا ہے
😔.....!!
#zaid

لڑکا لڑکی سے : آئی لو یو 😍
لڑکی: شکل دیکھی ہے اپنی 😒
لڑکا : اتنی اچھی ہوتی تو تجھے تھوڑی نہ پرپوز کرتا باندری😂😍😍😍😂😜
#
zaid
ہم روتے رہے رات بھر_______فیصلہ نہ کر سکے🌸
کہ تم یاد آرہی ہو_________یا ہم یاد کر رہے ہے🍂
#zaid
جوان لڑکی کو آنٹی بولنا
شہد کی مکھیوں کے چھتے میں ہاتھ ڈالنے کے برابر ہے
😜😛😂#zaid


*نہ جانے کونسی دولت ہے تمہارے لہجے میں*
*بات کرتے ہو تو _____ دل خرید لیتے ہو*
🎭#zaid
تم تكلف کو بھی اخلاص سمجھتے ہو
دوست ہوتا نہیں ھر ہاتھ ملانے والا
🎭#zaid

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain