ایک ڈاکٹر نے مریض کو بل بھیجا جس پر لکھا تھا: ”آج اس بل کو پورا ایک سال ہوگیا اور آپ نے ابھی تک ادائیگی نہیں کی🤣🤣🤣🤣۔“ مریض نے جواب میں یہ لکھ کر بھیجا:🤣🤣🤣 ”آپ کو بل کی سالگرہ مبارک۔“🤣🤣🤣🤣🙈🙈🙈 #zaid
بابا جی کہتے ہیں کہ میرے ایک دوست کو چائے بھی بنانی نہیں آتی تھی، پھر میں نے اسے شادی کا مشورہ دیا اب ماشااللہ برتن اور کپڑے بھی دھو لیتا ہے۔ 😋😂🤪😜🤩 #zaid
کالے پائوں والی لڑکیاں متوجہ ہو😝😛 اگر کوئی کالے پائوں کے طعنے دے😜😜 تو بول دیا کرو کے سفید گاڑی🙊🙊 کے ٹائر ہمشعہ کالےہی ہوتے ہے😻😉😂 😜😜😂😂😂 All girls k liya..
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain