Damadam.pk
mian-zaid-007's posts | Damadam

mian-zaid-007's posts:

m  : post by zaid 😂😅 zarori elan.. don't mind ghirls😅😂😁 - 
m  : post by zaid 😅😅😅😂 - 
m  : post by zaid 😅 or ya sach hay - 
mian-zaid-007
 

*پڑنے لگی ہے زمانے کی نظر اب تم پر*
*جلنے لگے ہیں لوگ میرے انتخاب سے
zaid💞 ?

mian-zaid-007
 

جن کی خاطر شہر بھی چھوڑا جن کے لیے بدنام ہوئے
آج وہی ہم سے بیگانے بیگانے سے رہتے ہیں
#zaid

mian-zaid-007
 

تمہیں رکھا ہے دل کے اس مقام پر جہاں ہم🍁🍂
اپنی سانسوں کو بھی جانے کی اجازت نہیں دیتے
🌹💖🌹#zaid

m  : post by zaid 😅😅😅😜 don't mind ghirls - 
mian-zaid-007
 

کوشش تو کر رہے ہیں کسی کو خبر نہ ہو
چہرہ بتا رہا ہے کہ کہیں کھو گیا ہے دل
#zaid

mian-zaid-007
 

ہم بھی مشہور ہوے بعد ترے
تم بھی گمنام تھے ہم سے پہلے
#zaid

mian-zaid-007
 

ہوئے بدنام مگر پھر بھی نہ سدھر پائے ہم
پھر وہی شاعری؛ پھر وہی جاگنا؛ پھر وہی عشق؛ پھر وہی تم
#zaid

m  : post by zaid 😅🤕😜 - 
m  : post by zaid 😁😅😅😂 - 
mian-zaid-007
 

چلو آج ایسا کرتے ہیں،،،درد سے الجھتے ہیں
بے تحاشہ روتے ہیں،،،ضبط چھوڑ دیتے ہیں
🔥💔#zaid

mian-zaid-007
 

😆😆😆😆😆😆😆😆😆رات کو سونےسے پہلےایک مچھرضرورماردیا کریں....
تاکہ باقی مچھراس کےجنازے پرچلےجائیں اورآپ مزے سے سو جائیں.....😁😁😁😁😁😁😁😁😁
#zaid

mian-zaid-007
 

اصلی بادشاہ تو "دلوں پر حکومت " کرتے ہیں 👦👦 ورنہ تاج تو "ککڑ" کے سر پر بھی ہوتا ہے 🐓
😂😂😂😂🤣🤣🤣🤣
#zaid

m  🔥 : post by zaid 😅😅😁💪 - 
m  : post by zaid😊 emandar hn jis k hon lay comend kry - 
mian-zaid-007
 

*تو یاد آیا ھے تو چل ھنس دیتا ھوں...!!!* 😊
*اب رو کر تیری یاد کو کیا رسوا کرنا...!!!* 🔥
#zaid

mian-zaid-007
 

امیروں کی غلطیاں بهی مذاق لگتی ھے
غریبوں کا مذاق بهی غلطی بن جاتا ھے
🌹..zaid..🌹

mian-zaid-007
 

*ہم نے ہاتھ پھیلا کر صرف عشق مانگا تھا.....!!😘*
*آپ نے تو ہاتھ__چوم__کر جان نکال دی............!!*
*zaid*