```یہی آدابِ مُحبــــــت کا تقاضہ ہے بس
تُو مُجھے درد دے، میں کہوں بسم اللہ 💔```
#zaid
اٹھی ہی نہیں نگاہ___پھر کسی اور طرف__!!💖
اک شخص کی چاہت___مجھے اتنا پابند کر گئی...!!!
#zaid
نہ رکھا ہم نے بیش و کم کا خیال
شوق کو بے حساب ہی لکھا
mian zaid🔥🔥




پہلا شخص: اگر پراٹھے اور پیزا کو پچاس ’فٹ کی بلندی سے گرایا جائے تو کونسی چیز پہلے زمین پر پہنچے گی۔
دوسرا شخص: پیزا🤣🤣🤣
پہلا شخص: وہ کیسے ؟
دوسرا شخص: چونکہ پیزا فاسٹ فوڈ ہے۔🤣🤣🤣🤣
#zaid


اگر آپ کو چاند پر جانے کا موقع ملے
تو آپ وہاں بیٹھ کر سب سے پہلا وٹہ کس کو ماریں گے 😂😂😂🤣🤣🤣🤣🤣😛😛
#zaid..commend zaror krna😜😜








کرونا کی وجہ سے سارے تعلیمی ادارے بند
ہیں بندا پوچھے کے کرونا چین سے تعلیم
حاصل کرنے آ رھا ھے🤔😅😅😅😂😂
post by zaid
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain